اردو
Saturday 29th of June 2024
0
نفر 0

ملایشیاء میں حضرت فاطمہ (س) کی شخصیت پر ادبی مقابلے

حضرت فاطمہ [س] کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایک ھنری اور ادبی مقابلہ منعقد ہوگا جسکا مقصد عورت کے مقام کو ماں اور عورت ہونے کے ناطے اجاگر کرانا ہے ۔

مقابلے میں اول تا سوم مقام حاصل کرنے والوں کو اہم نقد انعامات دیے جایئںگے جبکہ دس مزید شرکاء کو قرعہ اندازی کے ذریعے فی کس پچاس رینگٹ دیا جائے گا ۔ مقابلے میں شرکت کے خواہشمند اپنے فن پارے اور ادبی تحریریں ۱۷ اپریل ،جمعرات تک بھجواسکتے ہیں ۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رحمت للعالمین
عزاداري کا کوئي ھدف اور مقصد هونا چاہئے
حج کی مادی اور دنیاوی برکتیں
قرآن اور فقہ
شیعہ عقاءد
دین از نظر تشیع
حضرت زینب (س) کی سیرت حریت پسند مسلمانوں کی روش ہے
امام حسین (ع) کے بغیر دین اسلام کی شناخت و پہچان ...
قیامت: قرآن کے آئینہ میں
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے

user comment