نام، القاب
نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔
کنیت
آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت ...
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
رسول الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
بہترین مرد
1. خَیرُکمْ خَیرُکمْ لِأهْلِهِ.[1]
تم میں سے بہترین مرد وه ہے جو اپنے اہل و عیال کے لئے بہترین ہو.
اہل و عیال کے ساتھ مہربانی
2. خیرُ الرِّجالِ مِنْ اُمَّتی ...
مقدمہسامراجی طاقتوں کی برابر یہ کوشش رھتی ھے کہ کس طرح سے فکری صلاحتیوں کو سلب کر کے ، ان کو ارادہ و اختیار سے محروم کر کے ان کی تقدیر کو اپنے ھاتھوں میں لے لیا جائے تاکہ وہ اپنے بارے میں خود کوئی فیصلہ نہ کر سکیں اور اپنے اچھے و بُرے کی تمیز نہ کر ...
کفرانِ نعمت (احسانِ فراموشی) گناہِ کبیرہ ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اس کے لیے عذاب کا وعدہ کیا گیا ہے اور اسے چند مقامات پر کفر بھی کہا گیا ہے اور اسے پچھلی قوموں پر عذاب نازل ہونے کا سبب بھی بتایا گیا ہے۔
خدا سورة ابراہیم میں فرماتا ہے: “اور اے بنی ...
نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن ...
ائمہ اطہار{ع} کے پاس زرارہ کی عظمت کس قدر تھی؟ کیا ان کی تمام روایتوں کو قبول کیا جا سکتا ہے؟ایک مختصر
زرارہ، ائمہ اطہار{ع} کے صحابیوں میں سے ہیں اور ائمہ{ع} کے پاس ان کی ایک عظیم الشان منزلت تھی۔ وہ اصحاب اجماع شمار کیے گیے ہیں کہ ان کی وثاقت اور سچائی ...
عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہتحریر: غلام قاسم تسنیمیمقدمہتاریخ گواہ ہے کہ جتنے مظالم اور ظلم کے پہاڑ شیعیان حیدر کرار پر ڈہائے گئے ہیں ان کی کائنات میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اب تک تشیع کا نام بھی ختم ہو جانا چاہیے تھا، ...
" اِذ اَوَی الفِتیة اِلَی الکَهفِ فَقالُوا رَبَّنا اِتنا مِن لَدُنکَ رَحمَةً وَ هیئ لَنا مِن أَمرِنا رَشَداً"[1] جبکہ کچھ جوانوں نے غار میں پناہ لی اور یہ دعا کی کہ پروردگار ہم کو اپنی رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے کام میں کامیابی کا سامان فراہم ...
بسم الله الرحمن الرحیماللهم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجهمسورہ بقرہ:یہ مدنی سورہ یعنی بعدِ ھجرت کا نازل شدہ قرآن کے تمام سوروں میں سب سے بڑا سورہ ھے جو 286 آیات پر مشتمل ھے.(1)"بقرہ" گائے اور بیل کو کہتے ھیں.چونکہ اس سورہ میں ایک گائے یا بیل کے ذبح کا ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انَّ اللَّـهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
سورہ احزاب آیت نمبر 56
صلٰوۃ کا معنی لغت میں دُعا کے ہیں اور نماز کو صلٰوۃ اس لئے کہتے ...
نیا میں ہر کتاب کا کوئی نام ہوتا ہے جس سے وہ جانی پہچانی جاتی ہے۔ قرآن پاک کا بھی ایک معروف نام ''القران'' ہے جس کے حوالے سے یہ کتاب دنیا بھر میں جانی جاتی ہے لیکن خود قرآن پاک میں اس کتاب کے کئی اور نام بھی دئیے گئے ہیں۔ ان میں سے چار نام ایسے نمایاں ہیں ...
سفیانی کے بارے میں تفصیل کے ساتھ روایات شریفہ وارد ہوئی ہیں اور اس شخص نے امام زمانہ (ع) کے ظہور سے قبل یا آپ (عج) کے ظہور کے وقت ظاہر ہونے والے دیگر اشخاص سے زیادہ توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے اور اس کے بارے میں سمجھنے اور سمجھانے کی غرض سے بہت زیادہ ...
خلاصہ :خاتم النبیین، سید المرسلین محمدبن عبد اللہ بن عبد المطلب، کی ولادت اپنے والد ماجد کی وفات کے بعد ٧ ١ ربیع الاول ١ عام الفیل میں ہوئی، شیرخوارگی کا زمانہ بنی سعد میں گزرا پھر اپنی عمرکے چوتھے یا پانچویں سال اپنی والدہ کے پاس لوٹے، چھہ سال کے ...
قرآن کریم میں قَسَموں کے حوالے سے گذشتہ مقالے میں ہم نے بیان کیا تھاکہ '' کلام میں قَسَم کی کیا اہمیت ہوتی ہے ، قرآن کریم میں بہت سے موارد میں کیوں قسموں کو استعمال کیا گیا ہے ، اِن قرآن کریم کی قَسموں اور عام انسانی قَسَموں کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ...
اخلاق اسلامی میں ''ایمان'' ہدایت کرنے والی سب سے زیادہ اہم نفسانی صفت کے عنوان سے بہت زیادہ مقبول ہے اور اس پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ اسی وجہ سے علم ویقین کی طرح اس کے مبادی اور مقدمات کو حاصل کرنے کے لئے ترغیب و تشویق سے کام لیا گیا ہے اور اسلام کے ...
انہوں نے آیت «و إِذَا قِیلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَیْنَ أَیْدِیکُمْ وَ مَا خَلْفَکُمْ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: خداند متعال نے اس آیت میں آپ کے روبرو اور آپ کے پیچھے موجود حالت کے سلسلہ میں تقوا اختیار کرنے اور رحمت ...
اسلام ميں نسائيات كے موضوع پرغوركرنے سے پہلے اس نكتہ كاپيش نظر ركھنا ضروري ہے كہ اسلام نے ان افكاركا مظاہرہ اس وقت كيا ہے جب باپ اپني بيٹي كو زندہ دفن كرديتاتھا اوراس جلاديت كو اپنے ليے باعث عزت وشرافت تصوركرتاتھا عورت دنياكے ہرسماج ميں انتہائي بے ...
ماخوذ ازکتاب مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)تألیف : شیخ عباس بن محمد رضا قمیتر جمہ: ہئیت علمی مؤسسہ امام المنتظر (عج)ماہ رمضان میں سحری کے اعمال اور وہ چند امور ہیں﴿۱﴾ سحری کھانا، سحری کھانا ترک نہ کرے ۔ اگرچہ اس میں ایک کھجور اور ایک گھونٹ ...
اسلامی قوانین اور احکام الٰہی کی روح اور بقا کا اصلی راز فکری آزادی ہے۔ بحث و مباحثہ اور احکام الٰہی پر تحقیقات سے افکار اور کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں اور محققین کے لئے مزید علمی دریچیت روشن ہو جاتے ہیں۔ علم و دانش اور دانشمندوں کے افکار سے صحیح ...
البتہ امريکہ کو ايک دوسري طرف سے بھي شديد خطرہ لاحق ہے اور وہ امريکہ کے سياہ پوست معاشرے کا اسلام کي طرف رحجان ہے - امريکہ ميں اسلام بڑي تيزي کے ساتھ پھيل رہا ہے - کل کو امريکي يہ نہيں کہہ سکيں گے کہ يہ بيرون ممالک کے لوگ ہيں -
امريکہ دنيا کے جغرافيہ ...