کی رپورٹ کے مطابق مصری حکومت نے اپنی خواتین شہریوں کے ترکی کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔ یہ اعلان مصری پولیس کی جانب سے اتوار کے روز کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گرد گروہ داعش میں شمولیت روکنے کے لیے
کی رپورٹ کے مطابق مصری حکومت نے اپنی خواتین شہریوں کے ترکی کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔ یہ اعلان مصری پولیس کی جانب سے اتوار کے روز کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گرد گروہ داعش میں شمولیت روکنے کے لیے مصری مردوں پر بھی اسی طرح کی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔
حکام کے مطابق 18 سے 40 برس کی تمام خواتین کو ترکی جانے سے قبل سکیورٹی کلیئرنس لینا ہو گی۔ پولیس کے مطابق یہ سکیورٹی کلیئرنس سفر سے 72 گھنٹے قبل حاصل کی جا سکے گی۔
source : abna