اردو
Friday 17th of May 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟

باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟
باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟ایک مختصر اگر چه محترم سوال کر نے والے نے قطعی اور فیصله کن انداز میں بیان کیا هے که زید بن علی (رح) نے ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کی شهادت دی ...

گروہ مارقین(تحکیم)

گروہ مارقین(تحکیم)
حضرت علی نے جنگ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن معاویہ جنگ کے شعلے کا خواہش مند تھا ۔ آخر کار فریقین میں جنگ چھڑ گئی ۔ جب معاویہ نے محسوس کیا کہ اس کا لشکر شکست کھانے والا ہے تو اس نے عمرو بن العاص سے کہا کہ : تمہارے ذہن میں کوئی ایسی ترکیب موجود ہے جس سے ...

قوم موسي عليہ السلام اور توحيد

قوم موسي عليہ السلام اور توحيد
 خدا نے حضرت موسي عليہ السلام  کي امت کو دو انعامات سے نوازا - جب حضرت موسي عليہ السلام نے اپني قوم کو فرعون کي غلامي سے نجات دلائي اور انہيں لے کر نکل  پڑے تو صبح ہوتے ہي فرعون کا لشکر انہيں پکڑنے کے ليۓ ان کے تعاقت ميں آ  گيا - قرآن اس واقعہ ...

پردہ کا فلسفہ

پردہ کا فلسفہ
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو گزشتہ زمانہ کا ایک افسانہ شمار کرتے ...

حضرت مسلم اور فقاہت

حضرت مسلم اور فقاہت
جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی آپ کی تربیت کس نے کی اور کس سے تعلیم حاصل کی تو جب حضرت مسلم کے تعارف کی بات آتی تھے ...

نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟

نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
مندرجه ذیل اقوال میں سے کونسا قول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق هے:نیک لوگوں کی نیکوں کے ساتھـ دوستی نیکوں کے لئے ثواب هے-برے لوگوں کی نیک لوگوں سے دوستی، نیکوں کے لیے بزرگواری هے-بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی، نیکوں کے لئے ایک زینت ...

تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ

تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ
کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں ...

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ
امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ...

خلافت الٰہیہ اور سیاست ملوکیہ میں تفرقہ

خلافت الٰہیہ اور سیاست ملوکیہ میں تفرقہ
حقیقی جانشین رسول (ص)کے روحانی خصوصیات خدا کا رسول (ص)دنیا میں کسی عظیم الشان سلطنت کی بنیاد قائم کرنے نہیں آیا تھا ،نہ وہ ایسے شاندار قصروں کی تعمیر کرنا چاہتا تھا جن کے کنگرے سطح فلک سے مقابلہ کرتے ہوں نہ وہ کوئی خزانہ جمع کرنے کی ضرورت سمجھتا تھا جس ...

دنيا ميں اسلام کي لازوال قوت

دنيا ميں اسلام کي  لازوال قوت
اسلام کي فطرت ميں قدرت نے لچک دي ہےاتنا ہي يہ ابھر گا جتنا کہ دبا دو گےاسلام کي تاريخ پر اگر نگاہ ڈالي جاۓ تو اسے تاريخ ميں متعدد بار دبانے کي کوشش کي گئي مگر خدا نے اسلام کو وہ قوت عطا کي ہے جو اسے ہميشہ زندہ رکھتي ہے اور دنيا کے ہر کونے ميں اسلام کے ...

خلفا کے کارستانیاں

خلفا کے کارستانیاں
جب آپ کے نزدیک ابو بکر صدیق منافق، مرتد، ظالم اور غاصب ہیں تو حضرت علی علیہ السلام نے اپنے بھا ئی جعفر طیار کی بیوہ اسما ء بنت عمیس کا عقدان کے ساتھ کیو ں ہو نے دیا؟ یہ سوال، سوال کرنے والے کی تاریخ سے لا علمی کی دلیل ہے ۔ اس لئے کہ ابوبکر نے اسماء بنت ...

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام
شوال سن ۳ ہجری قمری یوم شہادت حضرت حمزہ بن عبد المطلب ہے وہ حمزہ جن کے بارے میں رسول اسلام (ص) نے فرمایا تھا: مجھے جبرئیل نے خبر دی ہے کہ سات آسمانوں پر لکھا ہوا ہے کہ حمزہ اللہ اور اس کے رسول کے شیر ہیں( انه اسد الله و اسد رسوله)۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ...

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!
تحقيق اور ريسرچ کے لئے ايک مناسب اور بہترين موضوع ، " حضرت امام حسين(ع) اور حضرت امام زمان (عج) کے قيام ميں موجود مشترک اور اختلافي نقاط " کي تحقيق ہے - يہ دو قيام بعض عناصر ميں مشترك اور بعض خاص معاملوں ميں مختلف ہے - ان دونوں قيام کي ايک مشترکہ بات يہ ہے ...

کيوں حضرت علي (ع) ہي پيغمبر (ص) کے وصي اور جانشين ہيں ؟

کيوں حضرت علي (ع) ہي پيغمبر (ص)  کے وصي اور جانشين ہيں ؟
شيعوں کا راسخ عقيدہ يہ ہے کہ منصب خلافت، خدا عطا فرماتا ہے اسي طرح ان کا يہ بھي عقيدہ ہے کہ پيغمبراکرم (ص)  کے بعد شروع ہونے والي امامت چند اعتبار سے نبوت کي طرح ہے جس طرح يہ ضروري ہے کہ پيغمبر  (ص) کو خدا معين فرمائے اسي طرح يہ بھي ضروري ہے کہ ...

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت
تیرہ رجب مولائے متقیان،امیر المومنین،یعسوب الدین،حیدر کرار،غیر فرار،باب العلم، معدن الحلم،علی مرتضیٰ،شیر خدا علی ابن ابی طالب کا یوم ظہور ہے۔ تمام عالم اسلام کو ادارہ القمر آن لائن اس موقع پر ہدیہ تہنیت پیش کرتا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام تیرہ رجب ...

فرزندان مسلم بن عقیل(ع)

فرزندان مسلم بن عقیل(ع)
   حمران بن اعین کہتے ہیں کہ شیخ ابو محمد کوفی نے روایت کیا کہ جب حسین بن علی (ع) کو قتل کر دیا گیا تو دو بچوں کو حضرت(ع) کےلشکر سے قید کر کے ابن زیاد کے پاس لے جایا گیا اس ملعون نے اس دونوں کو قید خانہ میں بھیجا اور محافظِ زندان کو طلب کر کے کہا کہ اچھی ...

حضرت بلال اور ولايت کي حمايت

حضرت بلال اور ولايت کي حمايت
حضرت بلال حبشي  کالي رنگت اور خستہ حال بدن والے ايک بےنام و نشان غلام تھے  - ان کے والد کا نام «رباح»اور والدہ کا نام  «حمامه» تھا - وحدت الہي اور آزادي خواھي کي وجہ سے انہوں نے  اميہ بن خلف  کے ظلم و ستم کو دل و جان کي گہرائيوں تک ...

سقیفہ کا تیسرا چہرہ

سقیفہ کا تیسرا چہرہ
:- حضرت عثمان بن عفان:-فقام ثالث القوم نافجا حفنیه بین نشیله و معتلفه وقام معه بنو ابیه یخصمون مال الله خصمة الابل نبتة الربیع الی ان انتکت قتله واجهز علیه عمله وکبّت به بطنته فماراعنی الا والناس کعرف الضبع الی ینثالون علی من کیل جانب حتی لقد وطئی ...

مسئلہ وصیت خلافت

مسئلہ وصیت خلافت
خلافت کے متعلق امت اسلامیہ میں دونظریئے پائے جاتے ہیں ۔مسلمانوں کا ایک گروہ خلافت کو بیک وقت دینی اور دنیاوی مسئلہ قراردیتا ہے ۔ خلافت کا تعلق دین سے تو یہ ہے کہ خلیفہ کو تمام امور میں احکام دین کی پیروی کرنی پڑتی ہے ۔اور خلیفہ کو بھی اپنے منیب کی طرح ...

بعثت پیغمبراسلام(ص)

 بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ منتخب کیا ہے ۔نام مبارک: محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)بعض آسمانی کتابوں میں آنحضرت کا نام احمد آیا ہےاور آنحضرت کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ ...