براہ کرم انتظار کریں

اسلامی مرکز انگلینڈ؛ میزبان عزاداران حسینی

اسلامی مرکز انگلینڈ؛ میزبان عزاداران حسینی

اسلامی مرکز انگلینڈ میں مجالس کا سلسلہ اتوار چھبیس اکتوبر سے شروع ہورہا ہے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - ایام محرم اور شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز میں مجالس عزاداری گیارہ دن تک جاری رہیں گی۔
اسلامی مرکز کے مطابق ان مجالس میں حجت‌الاسلام‌والمسلمین حسینی فلسفہ قیام امام حسین (ع) پر تقاریر کریں گے
مجالس مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوں گی
قابل ذکر ہے کہ شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز میں مجالس اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں منعقد ہوتی ہیں۔

ذرائع :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں