اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

کیا عصر عاشور کے بعد کربلا میں یزیدیوں نے بیبیوں کو کھانا پانی دیا؟

کیا عصر عاشور کے بعد کربلا میں یزیدیوں نے بیبیوں کو کھانا پانی دیا؟

علیکم السلاممقتل کی کتابوں میں ہے کہ شام غریباں کو جناب حر کی زوجہ کچھ مختصر سا کھانا اور پانی بیبیوں اور بچوں کے لیے لے کر آئیں تھیں اس کے علاوہ آیا یزیدیوں نے بھی کھانا پانی دیا یہ ہم نے کسی کتاب میں نہیں پڑھا۔ جو یزیدی خیموں کو جلا دیں بچوں کے طمانچے ماریں بیبیوں کی چاریں چھینیں وہ انہیں کھانا پانی دیں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لڑکیوں کی تربیت
جناب سبیکہ (امام محمّد تقی علیہ السلام کی والده )
عبادت،نہج البلاغہ کی نظر میں
اخلاق کى قدر و قيمت
اسوہ حسینی
ائمہ اثنا عشر
فلسفہٴ روزہ
نہج البلاغہ اور اخلاقیات
عید مبعث اور شب معراج ، رحمت اللعالمین کی رسالت ...
عورت کا مقام و مرتبہ

 
user comment