اردو
Tuesday 24th of December 2024
0
نفر 0

یوم ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

یوم ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

کی رپورٹ کے مطابق اس مناسبت سے ایران کے مقدس شہروں مشہد اور قم ميں پروگرام منعقد ہورہے ہیں، مقررين نے امام موسي کاظم عليہ السلام کے يوم ولادت کي مبارکباد پيش کرتے ہوئے ان کي زندگي کے مختلف پہلؤوں پر روشني ڈالي۔امام عليہ السلام علم، تواضع، سخاوت اور اسي طرح کے اعلي انساني صفات ميں شہرہ آفاق تھے- غصے کو قابو ميں رکھنے کي اپني خاص صفت کے سبب لوگ انھيں کاظم کہا کرتے تھے جس کا مطلب ہوتا ہے غصے کو پي جانے والا- امام موسي کاظم عليہ السلام، فرزند رسول امام جعفر صادق عليہ السلام کے بيٹے ہيں اور ان کي ولادت سات صفر سنہ ايک سو اٹھائيس ہجري قمري کو مکے اور مدينے کے درميان واقع ابوا نامي گاؤں ميں ہوئي تھي۔امام موسي کاظم عليہ السلام کي ولادت با سعادت کي مناسبت سے پورے ايران کي مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبي مقامات پر خصوصي پروگرام منعقد کيے گئے، جن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہ
قرآنی جوان
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات ا تا 5)
درود کی برکات و فضلیت و اہمیت وجوب
قرآن مجید کے ناموں کی معنویت
سفیانی کا خروج علامات حتمیہ میں سے ہے؛ سفیانی کا ...
خاتم النبیینۖ ایک نظر میں
قرآن کریم میں قَسَم کی اقسام
اسلامی اخلاق میں ایمان کی تاثیر
مرسل آعظم کی بعثت انسانوں کیلئے عظیم نعمت الھی ہے

 
user comment