اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

امام خميني رح کے بارے ميں ايک رپورٹ

امام خميني رح  کے بارے ميں ايک رپورٹ

سن 1368 ہجري شمسي کے تير ماہ کو ماھنامہ شاھد کے شمارہ 184 ميں چھپنے والي ايک رپورٹ پر بات کرتے ہيں جو انہوں نے ايسوسي ايٹڈ پريس سے امام خميني رح کے تعارف پر نقل کي - حيرت کي بات ہے انہوں نے عقل سے کام ليتے ہوۓ حضرت امام خميني کے بارے ميں واقعي اور حقيقي رپورٹ لکھي - ان جملات سے حاصل شدہ معلومات درج ذيل ہے -

1- آيت اللہ خميني رح نے دنيا کو ہلا کر رکھ ديا -

2- آيت اللہ خميني ايک پختہ اور مصمم ارادے کے حامل شخص تھے -

3- آيت اللہ خميني کا شمار ايران کے مطلق رہنماğ ميں ہوتا ہے -

4- آيت اللہ خميني رح اپنے مخالفين سےايسے برتاۆ کيا کرتے تھے جيسے وہ ان کے سامنے ضعيف ہوں -

5- امام خميني رح کبھي بھي خفيہ ميل جول نہيں رکھتے تھے -

6- امام خميني کے چہرے ميں کسي شک اور اندوني آشفتگي کے کوئي آثار ظاہر نہيں ہوتے تھے -

7- انقلاب ايران کے جوبن پر تمام وقت امام خميني کا پيغام بالکل سادہ تھا کہ " شاہ ہر صورت ميں جاۓ " -

8- خفيہ کي گئي کوئي بھي پيشکش کام نہ آئي -

جب ايران کے انقلاب کے باقي دنيا اور ملتوں پر پڑنے والے اثرات کي بات کرتے ہيں تو يہ سورج کي طرح روشن بات ہے کہ بڑي شدت کے ساتھ ايران کے انقلاب نے دوسري قوموں پر اثرات چھوڑے ہيں ليکن تمام دنيا کے مقابلے ميں اسلامي ممالک اور خاص طور پر فلسطين کي سرزمين پر انقلاب کي تجلي واضح طور پر ظاہر ہوئي -

جب صھيونزم نے ايک طرف ايران کي مخالفت کي انتہا کر دي ہے اور دوسري طرف امريکہ اسلامي انقلاب ، حکومت اور ايران کي مخالفت ميں کوئي کسر اٹھا نہيں رکھ رہا تو اس بات ميں ذرا بھي شک باقي نہيں رہتا ہے کہ امريکہ اور يہودي لابي کو ايران کے انقلاب کي وسعت سے شديد خطرات لاحق ہيں اور انہيں اس بات کا ڈر ہے کہ کہيں يہ انقلاب محکوم قوموں کو جگانے کا باعث نہ بن جاۓ - ( جاري ہے )

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انساني اخلاق کي درستي ميں قرآن کا کردار
اہل سنّت بھائیوں کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی ...
مياں بيوي کے نازک تعلقات
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
راویان حدیث
دماغ کي حيرت انگيز خلقت
جہالت و پستي، انسان کے دو بڑے دشمن
اسوہ حسینی
امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
دعاء کمیل اردو ترجمہ کے ساته

 
user comment