اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

اسلامي انقلاب کے اثرات دنيا کے ہر کونے ميں

اسلامي انقلاب کے اثرات دنيا کے ہر کونے ميں

البتہ ان لوگوں کے ليۓ جنہيں مرحوم بازرگان کے بيانات ابھي ياد ہيں جو انہوں نے اس وقت ديۓ تھے جب ابھي انقلاب کے بارے ميں بحث کا آغاز ہوا تھا اور کہا کہ " انقلاب کوئي لوبيا نہيں ہے جو لاگو کر ديا جاۓ " - آج ہميں بعض دوسرے مفکرين کے شيطانہ افعال سے حيران نہيں ہونا چاہيۓ - آج لوگوں نے جناب بازرگان کي تحارير کو ڈھونڈ کر يا اپنے حافظے پر زور دے کر ان کي باتوں کو ياد کرکے ان سے سبق ليا ہے -

وہ بھي اس وقت جب دنيا نے اسلامي انقلاب کے بارے ميں سوچنا شروع کر ديا ہے اور دنيا کے ہر حصے سے ملت ايران کي صداۓ حق طلبي کانوں ميں گونج رہي ہے اور بڑے افسوس کي بات ہے کہ بعض لوگ اب بھي اسلامي انقلاب کو سمجھنے سے قاصر ہيں - ايران کے اسلامي انقلاب کے اثرات کو انتفاضہ کي نسل ، سياہ پوست امريکيوں ، بھوکے افريقيوں ، بوسنيا کے قلب ، افغانستان ، سوويت يونين ، يورپ اور دنيا کے تمام دوسرے ممالک کے باسيوں کي زبانوں سے سنا جا سکتا ہے -

جناب براولارس کا بڑا گہرا اور منصفانہ جملہ جو ان لوگوں کے جملوں سے واقعي تر ہے جنہوں نے انقلاب ميں ذمہ داري انجام دي - وہ بھي اس وقت جب اس بات کو 20 سال گزر گۓ ہوں - وہ يوں ہے کہ

" مسجد سے اٹھنے والي ايک آواز نے دنيا کو ہلا ديا ، ايران ميں واقع مقدس شہر بنام قم کي مسجد اعظم جہاں بے ايمان لوگوں کا داخلہ ممنوع ہے - يہ مسجد نيلے اور طلائي نور سے چمکتي ہے جو ايرانيوں کي نظر ميں مظہر مقدس ہے - يہ جگہ ايک بڑي عبادت گاہ اور دنيا ميں قدرت کا ايک بڑا مرکز ہے - اس جگہ ايسے فيصلے ہوتے ہيں جس کے نتيجے ميں دنيا اور سويڈن جيسے چھوٹے ممالک ہل جاتے ہيں ، دنيا ميں تيل کي چار بڑي شريانوں ميں ايک يہاں سے کنٹرول ہوتي ہے " ( جاري ہے )

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ولایت فقیہ کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوا؟
اخلاق کی قسمیں
آسمانی کتابوں کی روشنی میں صیہونیستوں کی سرنوشت
فريقين كى دو كتابيں
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور ...
حسن و قبح كے معنی
اسلام کے عملی ارکان اور احکام شرعی
حرص جيسي بيماري کا قناعت سے علاج ممکن ہے
خطبہ غدیر کا خلاصہ

 
user comment