بسمالله الرحمن الرحیم
تین سو سال سے اسلامی دنیا استعمار کے بھیڑیوں سے روبرو ہے اور ان بھیڑیوں نے اسلامی دنیا کے معدنیات کے ذخیروں کو لوٹا، ہزاروں خواتین ، مردوں اور بچوں کو بےدردی سے قتل کیا ۔اور بہت افسوس کی بات ہے کہ مسلمان علاقوں کے حکمران ، بجاے اس کے کہ استعمار کو اپنی سرزمیں سے نکالتے ، انہوں نے اپنے ہی عوام کے مقابلے میں استعمار کا دفاع کیا اور وہ ان کے کشت و کشتار کیا اور ان کے اموال کی غارت کا موجب بنے۔
دو سو سال پہلے استعمارگری کا شعبہ گرگ پیر انگلستان و فرانس و بلجیم سے شروع ہوا اور آخر کار ظالم اور خطرناک امریکہ نے اس شعبہ کو سنبھال لیا ہے۔ امریکہ کے بڑے مظالم میں سے ایک ظلم یہ ہے کہ وہ مشرق وسطی میں اسرائیل جیسی غاصب ، چور اور قاتل حکومت کی پشت پناہی کرتاہے
امریکہ کے خطرناک مظالم میں سے ایک ظلم یہ بھی ہے کہ وہ آل سعود کی حکومت کی پشت پناہی کرتاہے اور اس حکومت نے بھی انگلستان کے دامن پرورش پایی اور اسکے زوال کے بعد امریکہ کی غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال لیاہے۔
متقن و مستند مدارک کے مطابق ،آل سعود ، گذشتہ نسلوں میں خیبر کے یهودیوں میں سے ہیں ،اور اس سلسلے میں چاپ شده کتابوں اور مدارک کو پوری اسلامی دنیاسے خطیر رقموں کو خرچ کرکے اکٹھا کردیا گیا ہے . قطعی اور یقینی مدارک کے مطابق ، ان کے باپ اور دادا عبدالعزیز نے اسرائیل کی حکومت کی تشکیل کی راہ کو ھموارہ کیا، اور شروع سے لے کراب تک آل سعود اسرائیل ھم پیمان رہے ہیں.
ان کا دین وهابیت کے نام معروف ہے، جو کہ ابنتیمیه کی کتابوں پر مبتنی ہے که جس کو اهل سنت سے علمانے کافر قرار دیا ہے .
یہ لوگ انگلستان و صهیونیست و آمریکہ کے تربیت شدہ ہیں اور ابنتیمیه و محمدبن عبدالوهاب کے پیروکار ہیں جو کہ بہت متشدد اور بیرحم، ہیں جن کا اخلاق فاسد ہے، جو عربستان کے زرخیز معادن کو لوٹ رہ ہیں اور مسلمین کے تمام گروہوں کے شدید ترین دشمن ہیں اعم از سنی و شیعه ۔
یقینا اگر ان لوگوں کو فرصت مل جاے تو ، شیطان پرستی کے مکتب کی بنیاد پراور آمریکا و اسرائیل فرمانبرداری سے ، خانه کعبه و حرم رسول اعظم (ص) کو ویران کردیں گے۔ یہ لوگ اسلامی آثار کو عربستان اور تمام اسلامی ممالک میں تباہ برباد کرتے ہیں . یہ لوگ تمام حریت پسند ملتوں کہ جو اسلامی بیداری کی لہر کے ساتھ بیدار ہوے ہیں کے دشمن ہین جو چاہیتے ہین کے اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں سے لکھیں
. آج تمام ذکر شده مسائل کوان کے بےرحمانه اور ظلمانہ حملوں میں مشاھدہ کرسکتے ہیں اور رهبر معظم انقلاب کے بقول ان کی وحشیگری کو یمن کے حریت پسند مسلمانوں کی نسبت مشاھدہ کیا جاسکتاہے.
آل سعود خبیث کی نظر میں یمن کی بابصیرت و آگاه ملت کا گناہ اور جرم فقط ایمان، عمل صالح اور حریت و آزادی کے سوا کچھ نہیں
"و مانقموا منهم الا ان یومنوا بالله العزیز الحمید «سوره بروج - آیة 8 »
ان کا جرم اصحاب اخدود کی مانند ہے که مومن تھے۔ ان بےرحم ، وهابی، کافر یہودی، خدا وانبیا و قرآن کے دشمنوں کی شب و روز کی بمبباری میں ان کے بچے جوان، مرد و خواتین جل رہ ہیں۔
اس ظلم کے ساتھ، بین الاقوامی ادارے تیل کی طاقت سے خاموش ہوچکے ہیں اور حقوق بشر کی کسی بات کو ذکر نہیں کرتے اور ان کے خلاف بایکاٹ کا اعلان نہیں کرتے۔
اے یمن کے پاک طینت مسلمانوں! اے با کرامت حریت پسندوں! آپ لوگ نے خدا کی خاطر قیام کیا ہے تم لوگوں نے اپنے ملک کو استعمار کے پنجوں سے نجات دلانے کے لیے بےرحم دشمن ، القاعده و داعش سے ٹکر لی ہے !
تمہیں یقین رکھنا چاہیے ہے که خداوند متعال اور اس کے مومن بندے ، تمام جهان سے تمہارے یارو مددکار ہیں تمہارے خونخوار دشمن کی شکست یقینی ہے اور ظلم آل سعود کے مقابل میں تمہاری کامیابی حتمی اور یقینی ہے اور اس بات کو مظلوموں اور ظالموں کی تاریخ نے ثابت کردیا ہے.
ہماری ایرانی ملت ، حسینی مجالس میں، مساجد میں اور دعا کی قرائت کے وقت تمہاری یاد سے غافل نہیں اور ہم خداوند متعال تمہاری کامیابی کے دعاگو ہیں ۔
قم - 21 جمادیالثانی 1436 هجری برابر 22/1/1394 شمسی
خادم قرآن و اهل بیت
حسین انصاریان
source : erfan