اردو
Tuesday 5th of November 2024
0
نفر 0

ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو

شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی - حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام " علیؑ " اور لقب " اصغرؑ " سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار پائی۔ - حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے ہر بیٹے کا نام " علی " اور ہر بیٹی کا نام
ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو

شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی - حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام " علیؑ " اور لقب " اصغرؑ " سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار پائی۔ - حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے ہر بیٹے کا نام " علی " اور ہر بیٹی کا نام " فاطمہ " رکھتے تھے۔ 

سلام اے کربلا کے ننھے شہید ، سلام یا باب الحوائج یا مولا علی اصغرؑ


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ثوبان کی شخصیت کیسی تھی؟ ان کی شخصیت اور روایتوں ...
روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار
قرآن میں مخلوقات الٰہی کی قسمیں
حكومت نہج البلاغہ كی روشنی میں
اسلام اور سیاست
آخری پیغام
قرآن کریم میں گفتگو کے طریقے
بدطینت لوگوں سے دوستی مت رکھو
مقاصدِ شریعت
شب يلدا کي تاريخ

 
user comment