کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر نے بدھ کی رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی توثیق اور جمعرات کو پہلی رمضان کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد ایران بھ
کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر نے بدھ کی رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی توثیق اور جمعرات کو پہلی رمضان کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد ایران بھر کی مساجد میں خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے اور لوگوں نے شب اول رمضان کی عبادات انجام دیں۔ ایران کے علاوہ، سعودی عرب، عراق۔ یمن، ترکی اور خطے کے بہت سے ملکلوں میں بھی آج پہلی رمضان ہے۔
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا لہذا جمعے کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان کے مسلمان بھی جمعے سے رمضان المبارک کا آغاز کریں گے۔
source : abna