اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

امام مجتبي کو زہر دينے کا جرم

عدوة الله! قتلتني قتلک الله و الله لا تصيبن مني خلفا و لقد غرک و سخر منک و الله يخزيک و يخزيه; اے خدا کي دشمن ! تو نے مجھے مارا ، خدا تجھے نابود کر دے گا - خدا کي قسم ! ميرے بعد تمہارے ليۓ کوئي خوشي نہيں آۓ گي - تمہيں دھوکہ ديا گيا اور بغير کسي منفعت کے انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے ليۓ تمہيں استعمال کيا - خدا کي قسم ! معاويہ نے تمہيں بدبخت کيا اور اپنے ساتھ تمہيں بھي ذليل و خوار کيا - امام صادق عليہ السلام ن
امام مجتبي کو زہر دينے کا  جرم

عدوة الله! قتلتني قتلک الله و الله لا تصيبن مني خلفا و لقد غرک و سخر منک و الله يخزيک و يخزيه;

اے خدا کي دشمن ! تو نے مجھے مارا ، خدا تجھے نابود کر دے گا - خدا کي قسم ! ميرے بعد تمہارے ليۓ کوئي خوشي نہيں آۓ گي - تمہيں دھوکہ ديا گيا اور بغير کسي منفعت کے انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے ليۓ تمہيں استعمال کيا - خدا کي قسم ! معاويہ نے تمہيں بدبخت کيا اور اپنے ساتھ تمہيں بھي  ذليل و خوار  کيا  -

امام صادق عليہ السلام  نے مزيد فرمايا :

" جب جعدہ نے امام  مجتبي عليہ السلام کو زہر ديا تو وہ دو روز سے زيادہ باقي نہ رہے اور اللہ کو پيارے ہو گۓ اور معاويہ جو گھٹيا  وعدہ کيا تھا اس نے وفا نہ کي -

مجرم کي صفائي

ابن خلدون اور لامنس جيسے بعض مۆرخين نے چاہا ہے کہ  معاويہ کے دامن کو اس  ہولناک جرم سے صاف کريں  اور کہيں  کہ يہ بھي  بناوٹي باتيں ہيں -  ابن خلدون لکھتا ہے کہ  جس کا مفہوم يہ ہے کہ

حسن بن علي عليہ السلام کو اس کي بيوي  جعدہ کے ہاتھوں ديۓ جانے والے زہر کے معاملے ميں سفيان کے باپ معاويہ کے ملوث ہونے کي باتيں شيعوں کي طرف سے بنائي گئي ہيں اور معاويہ کا دامن اس معاملے ميں پاک ہے  -

اور  لامنس اس بارے ميں يوں کہتا ہے کہ

«و کان الغرض من هذا الاتهام و صم الامويين ... و لم يجرا علي هذا القول بهذا الاتهام الشنيع جمهرة سوي المۆلفين من الشيعة.»

حسن بن علي  عليہ السلام  کو زہر دينے ميں معاويہ کو ملوّث کرنے کا مقصد بني اميہ کي رژيم کو بدنام کرنا تھا اور اس تہمت  کو شيعہ مۆلفين کے علاوہ کسي دوسرے نے بيان نہيں  کيا ہے -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ماہ رجب کےواقعات
نماز کی اذان دنیا میں ہر وقت گونجنے والی آواز
شہید مطہری کے یوم شہادت پر تحریر (حصّہ دوّم )
قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں
بے فاﺋده آرزو کے اسباب
شیطان اور انسان
سمیہ، عمار یاسر کی والده، اسلام میں اولین شہید ...
"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " ...
مجلسِ شبِ عاشوره
اولیائے الٰہی کیلئے عزاداری کا فلسفہ کیا ہے؟

 
user comment