اردو
Thursday 19th of December 2024
0
نفر 0

حج کا واجب هونا حضرت علی (ع) کی نظر میں

قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔ حضرت علی (ع) نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔
حج کا واجب هونا حضرت علی (ع) کی نظر میں

قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔

حضرت علی (ع) نے فرمایا:

”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔
 

قال علی (ع) فَرَضَ حَجَّہُ وَاٴَوْجَبَ حَقَّہُ وَکَتَبَ عَلَیْکُمْ وِفَادَتَہُ فَقَالَ سُبْحَانَہُ <وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطاٰعَ إِلَیْہِ سَبِیلاً وَمَنْ کَفَرَ فَإِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰالَمِینَ

حضرت علی (ع) نے فرمایا :خدا وند عالم نے کعبہ کے حج کو واجب ،اس کے حق کی

ادائیگی کو لاز م اور اس کی زیارت کو تم پر مقرر کیا ھے پس وہ فرماتا ھے: ” لوگوں پر خدا کا حق یہ ھے کہ جو بھی خدا کے گھر تک جانے کی استطاعت رکھتا ھے وہ بیت اللہ کی زیارت کے لئے جائے اور وہ شخص جو کفر اختیار کرتا ھے (یعنی حج انجام نھیں دیتا ) تو خدا عالمین سے بے نیاز ھے “۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خدا سے ‌رابطے کے لیۓمفید باتیں
علم ایک لازوال دولت ہے
دلائل اثبات امامت
رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
توسّل اور اسکی اعتقادی جڑیں
تقرب خدا کے درجات
عدم عصمت انبیا پر وہابیت کی دلیل
ولايت فقيہ كى مختصر تاريخ (1)
با دل اور با رش اور بر ق
حضرت علی علیہ السّلام کی حیات طیّبہ

 
user comment