اردو
Thursday 4th of July 2024
0
نفر 0

شيعہ کافر ، تو سب کافر

اقراء ڈائجسٹ " شيعيت نمبر " کے نقش آغاز اور ماہ نامہ فرقان کي "نگاہ اولين "سے اقتباسات :- "اسلام کے خلاف اٹھنے والي تحريکوں اور فتنوں سے بعض فتنے انتہائي شديد اور خطرناک تھے مگر ان ميں بھي روافض کا فتنہ سب سے زيادہ خطرناک ثابت ہوا -اس فتنہ کي جڑيں مضبوط گہري اور بہت لمبي ہيں - اس فتنہ کا باني ابن سبا تھا - جس نے اہل بيت کےفضائل بيان کرکے ان کا سہارا لينے کي کوشش کي -اسي نے صحابہ کرام اور اہلبيت اطہار کو الگ الگ طبقہ ثابت کرنے کي کوشش کي -
شيعہ کافر ، تو سب کافر

اقراء ڈائجسٹ " شيعيت نمبر " کے نقش آغاز اور ماہ نامہ فرقان کي "نگاہ اولين "سے اقتباسات :-

"اسلام کے خلاف اٹھنے والي تحريکوں اور فتنوں سے بعض فتنے انتہائي شديد اور خطرناک تھے مگر ان ميں بھي روافض کا فتنہ سب سے زيادہ خطرناک ثابت ہوا -اس فتنہ کي جڑيں مضبوط گہري اور بہت لمبي ہيں - اس فتنہ کا باني ابن سبا تھا - جس نے اہل بيت کےفضائل بيان کرکے ان کا سہارا لينے کي کوشش کي -اسي نے صحابہ کرام اور اہلبيت اطہار کو الگ الگ طبقہ ثابت کرنے کي کوشش کي -

جس طرح دوسرے فتنوں کا مقابلہ علمائے ديوبند نے کيا اسي طرح اس فتنہ کي سرکوبي بھي اللہ تعالي نے اسي علماء حق کے قافلے کے نام لکھ دي ہے حضرت مولانا عبدالشکور لکھنوي فاروقي نے جس طرح اس فتنہ کے عقائد وعزائم کا اظہار کيا - ان کے کفريات کا ظاہر کيا -اس پر وہ امام اہلسنت اور قائد اہلسنت کہلائے جاتے ہيں - ان کو اللہ تعالي نے اس فتنہ کے مقابلے کا خاص ذوق اور ايک درد عطا کيا تھا -حضرت مولانا قدس سرہ نے ساٹھ سال پہلے ان کے کفر کا فتوي ديا تھا اور ديوبند کے بڑے بڑے علماء نے اس پر دستخط فرما کر اس کي تصديق کي -

آج کے اس دور ميں جب فتنہ روافض نے خميني کي شہ پر سر ابھارا تو اللہ تعالي نے ديوبند کے ايک فرزند کو اس کام کے لئے کھڑا کيا "

"ہم اپنے تمام قارئين اور سني علماء سے يہ گذارش کريں گے کہ وہ اس استفتا اور فتوي کا بغور مطالعہ فرمائيں اور روافض کے عقائد سے آگاہي حاصل کريں - يہ ايک بہت بڑا فتنہ ہے جس کي بنياد اسلام دشمني اور مکر وفريب پر رکھي گئي ہے -اس کي سازشوں سے خود بھي محفوظ رہيں اور دوسروں کو بھي اس کا شکار نہ ہونے ديں -

اس موقع پر ہم ارباب اقتدار سے يہ بھي گزارش کريں گے کہ اس نے مسلسل شيعہ نوازي کاجو رويہ اختيار کا ہوا ہے اسے چھوڑ دے اور سني مسلمانوں کي دل آزاري کا سبب نہ بنے اور شيعوں کے ساتھ وہ معاملہ کرے جو کسي اقليت کےساتھ کيا جاتا ہے -ان شيعوں کو نوازنے کي پاليسي چھوڑ کر ان کو لگام دے "(نقش آغاز ،-اقراء کا خصوصي شيعيت نمبر ) ( جاري ہے)


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تربت حسینی کی فضیلت
روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار
ایک شخص کا معصوم ھونا کیسے ممکن ھے
مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام
شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے ...
پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں ...
حضرت امام علی علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو حسین ...
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
حضرت پیغمبر اسلام (ص) کا مختصر زندگی نامه

 
user comment