اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا

کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سنیچر کے دن ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ممتاز شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو، چھیالیس دیگر افراد کے ہمراہ سزائے موت دے دی گئی۔مشرقی سعودی عرب میں فروری 2011
سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا

کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سنیچر کے دن ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ممتاز شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو، چھیالیس دیگر افراد کے ہمراہ سزائے موت دے دی گئی۔مشرقی سعودی عرب میں فروری 2011 میں وسیع پیمانے پرآل سعود حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے بعد جولائی 2012 میں معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو سعودی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا تھا۔ زیر حراست انھیں فائرنگ کا بھی نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ان کے علاج معالجے پر بھی سعودی حکام نے کوئی توجہ نہیں دی۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت کی نمائشی عدالت نے 15 اکتوبر 2014 کو آیت اللہ شیخ باقرالنمر کے لئے سزائے موت کا فیصلہ سنایا تھا جس کے بعد پوری دنیا میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا ۔ لیکن آل سعودی کی حکومت نے تمام احتجاجات اور اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے سنیچر کی صبح آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کر دیا.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام حسن عسکری(ع)کی شہادت پر امام زمانہ(ع)کی خدمت ...
اہل بیت درخت طوبیٰ کے مصداق ہیں
بزرگوں کی قبروں کا احترام
تربت حسینی کی فضیلت
ولایت فقیہ کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوا؟
اخلاق کی قسمیں
آسمانی کتابوں کی روشنی میں صیہونیستوں کی سرنوشت
فريقين كى دو كتابيں
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور ...

 
user comment