اردو
Thursday 21st of November 2024
0
نفر 0

قانوني طور پر بيعت لينا

ايھا الناس! تمھاري تعداد اتني زيادہ ھے کہ ايک ايک ميرے ھاتھ پر ھاتھ مار کر بيعت نھيں کر سکتے هو - لہٰذا اللہ نے مجھے حکم ديا ھے کہ ميں تمھاري زبان سے علي (ع) کے امير المو منين هو نے اور ان کے بعد کے ائمہ جو ان کے صلب سے ميري ذريت ھيں سب کي امامت کا اقرار لے لوں اور ميں تمھيں بتا چکا هوں کہ ميرے فرزند ان کے صلب سے ھيں- لہٰذا تم سب مل کر کهو :ھم سب آپ کي بات سننے والے ، اطاعت کر نے والے ، راضي رہنے والے اور علي (ع) اور اولاد علي (ع) کي امامت کے با رے ميں جو پرورد
قانوني طور پر بيعت لينا

ايھا الناس!  تمھاري تعداد اتني زيادہ ھے کہ ايک ايک ميرے ھاتھ پر ھاتھ مار کر بيعت نھيں کر سکتے هو - لہٰذا اللہ نے مجھے حکم ديا ھے کہ ميں تمھاري زبان سے علي (ع)  کے امير المو منين هو نے اور ان کے بعد کے ائمہ جو ان کے صلب سے ميري ذريت ھيں سب کي امامت کا اقرار لے لوں اور ميں تمھيں بتا چکا هوں کہ ميرے فرزند ان کے صلب سے ھيں-

لہٰذا تم سب مل کر کهو :ھم سب آپ کي بات سننے والے ،  اطاعت کر نے والے ،  راضي رہنے والے اور علي (ع) اور اولاد علي (ع)  کي امامت کے با رے ميں جو پروردگار کا پيغام پہنچايا ھے اس کے سا منے سر تسليم خم کر نے والے ھيں - ھم اس بات پر اپنے دل ،  اپني روح ،  اپني زبان اور اپنے ھا تھوں سے آپ کي بيعت کر رھے ھيں اسي پر زندہ رھيں گے ،  اسي پر مريں گے اور اسي پر دو بارہ اٹھيں گے - نہ کو ئي تغير و تبديلي کريں گے اور نہ کسي شک و ريب ميں مبتلا هوں گے ،  نہ عھد سے پلٹيں گے نہ ميثاق کو تو ڑيں گے -

اور جن کے متعلق آپ نے فرمايا ھے کہ وہ علي امير المومنين اور ان کي اولاد ائمہ آپ کي ذرّيت ميں سے ھيں ان کي اطاعت کريں گے - جن ميں سے حسن وحسين ھيں اور ان کے بعد جن کو اللہ نے يہ منصب ديا ھے اور جن کے بارے ميں ھم سے ھمارے دلوں، ھماري جانوں ھماري زبانوں ھمارے ضميروں اور ھمارے ھاتھوں سے عھد و پيمان لے ليا گيا ھے ھم اس کا کوئي بدل پسند نھيں کريں گے ، اور اس ميں خدا ھمارے نفسوں ميں کوئي تغير و تبدل نھيں ديکھے گا-

ھم ان مطالب کو آپ کے قول مبارک کے ذريعہ اپنے قريب اور دور سبھي اولاد اور رشتہ داروں تک پہنچا ديں گے اورھم اس پر خدا کو گواہ بناتے ھيں اور ھماري گواھي کے لئے اللہ کافي ھے اور آپ بھي ھمارے گواہ ھيں -

ايھا الناس ! اللہ سے بيعت کرو ، علي (ع) امير المومنين هونے اور حسن و حسين اور ان کي نسل سے باقي ائمہ کي امامت کے عنوان سے بيعت کرو- جو غداري کرے گا اسے اللہ ھلاک کردے گا اور جو وفا کرے گا اس پر رحمت نازل کرے گا اور جو عھد کو توڑدے گا وہ اپنا ھي نقصان کرے گا اور جو شخص خداوند عالم سے باندھے هوئے عھد کو وفا کرے گا خداوند عالم اس کو اجر عظيم عطا کرے گا -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں (حصّہ دوّم )
اہلبیت علیہم السلام کی احادیث میں حصول علم
امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ
نہج البلاغہ کی عظمت
حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر
نمازِ شب کتاب و سنّت کی روشنی میں
خطبات حضرت زینب(سلام اللہ علیہا)
یا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز ...
فلسفہ نماز شب
پيغمبراکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) پيکر صلح و ...

 
user comment