اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

علامہ حسین مسعودی: حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے

کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر علامہ حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ فیڈرل بی ایریا میں شہداء ناظم آباد کے سوگ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب

کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر علامہ حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ فیڈرل بی ایریا میں شہداء ناظم آباد کے سوگ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ضلع وسطی انتظامیہ نا اہل ہے، جسے اپنے ضلع کے عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کیلئے دعائے صحت کے ساتھ ساتھ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پولیس اور رینجرز مجالس عزاء اور اربعین کے جلوسوں کے حفاظتی انتظامات سخت کرے۔ اس موقع پر مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا رجب علی بنگش، علامہ جعفر رضا نقوی، علامہ علی غنی، ڈاکٹر عین الرضاء، مولانا سرباز شگری اور دیگر نے بھی خطاب کیا


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آخری معرکہ۔۔۔۔؟
کردار زینب علیہا السلام
حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں
پانچویں امام
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش
'' قرآن کریم میں قَسَموں (OATHS)کی أنواع ''
ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ولادت امام جواد علیہ السلام
کيفيت حرکات‌
علمائے اہل سنت اور واقعہ غدیر

 
user comment