اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

علاقے کے بعض ممالک خطیر رقم خرچ کر کے مسلمانوں کے مابین خونریزی کو فروغ دے رہے ہیں

علاقے کے بعض ممالک خطیر رقم خرچ کر کے مسلمانوں کے مابین خونریزی کو فروغ دے رہے ہیں

شیعیان عالم کے مرجع تقلید نے کہا: مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک صہیونی حکومت کی سلامتی کے ہدف کے پیش نظر خطے میں خطیر رقم خرچ کرکے مسلمانوں کے مابین جنگ و خونریزی کو فروغ دے رہے ہیں تاکہ اسرائیل پرسکون ہوں۔

 اہل تشییع کے مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اسلام اور انقلاب میں مساجد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: معصومین علیہم السلام کے فرمودات کے مطابق، تمام رہائشی علاقوں میں 3 ارکانوں کا ہونا لازمی ہے جن میں سب سے پہلا عالم یا فقیہ کی موجودگی ہے اس لئے فقہا کی تعداد کو بڑھانا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ایک ماہر اور بااعتماد طبیب، خیراندیش اور قدرتمند منتظم رہائشی علاقوں کے دوسرے رکن ہیں جن کا ایک معاشرے میں موجود رہنا ضروری ہوتا ہے۔

حوزہ علمیہ کے جید عالم دین کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک صہیونی حکومت کی سلامتی کو ہدف بناتے ہوئے خطے میں خطیر رقم خرچ کرکے مسلمانوں کے مابین جنگ و خونریزی کو فروغ دے رہے ہیں۔

انہوں نے تاکید کی کہ یہ ممالک یہ سب کچھ اسرائیلیوں کو سکون دلانے کے لئے کر رہے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقل کا استعمال اور ادراکات کا سرچشمہ
عید مباہلہ
آیہٴ” ساٴل سائل۔۔۔“ کتب اھل سنت کی روشنی میں
انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
جمع بین الصلاتین
ہم اور قرآن
نہج البلاغہ کی شرح
شفاعت کا مفہوم
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

 
user comment