اردو
Wednesday 25th of December 2024
0
نفر 0

غصّے پر قابو پانا سيکھيں

ممکنہ راستوں پر غور کريں - اس بات پر غور نہ کريں کہ کس بات نے آپ کو غصہ دلايا ہے بلکہ اس بات پر غور کريں کہ کونسا راستہ اختيار کريں کہ آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو جاۓ - کيا آپ کو آپ کے بيٹے کے نامرتب کمرے نے غصہ دلايا ہے؟ اسے فوري طور پر بند کر ديں - کيا آپ کا شوہر ہر روز دير سے ڈنر پر گھر پہنچتا ہے ؟ رات کے کھانے کا ٹائم ٹيبل تبديل کر ديں يا اس بات پر راضي ہو جائيں کہ چند روز آپ اکيلي رات کا کھانا کھا ليں گي - اس بات کو ذہن نشين کر ليں کہ غصّہ کسي بھي مسئلے کا حل نہيں ہے اور ممکن ہے کہ تمام کي تما
غصّے پر قابو پانا سيکھيں

ممکنہ راستوں پر غور کريں - اس بات پر غور نہ کريں کہ کس بات نے آپ کو غصہ دلايا ہے بلکہ اس بات پر غور کريں کہ کونسا راستہ اختيار کريں کہ آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو جاۓ - کيا آپ کو آپ کے بيٹے کے نامرتب کمرے نے  غصہ دلايا ہے؟  اسے فوري طور پر بند کر ديں - کيا آپ کا شوہر ہر روز دير سے ڈنر پر گھر پہنچتا ہے  ؟ رات کے کھانے کا  ٹائم ٹيبل تبديل کر ديں يا اس بات پر راضي ہو جائيں کہ چند روز آپ  اکيلي رات کا کھانا کھا ليں گي - اس بات کو ذہن نشين کر ليں کہ غصّہ کسي بھي مسئلے کا حل نہيں ہے اور ممکن ہے کہ تمام کي تمام چيزوں کو بدتر کر دے -

6-  کسي کو قصور وار ٹھہرانے سے بہتر ہے کہ  ساري ذمہ داري کو بڑي خندہ پيشاني کے ساتھ  قبول کريں - بات کرتے ہوۓ دوسرے کو احترام ديں اور بڑے ادب کے ساتھ دوسرے سے بات کريں - اس طرح سے نہ بوليں کہ تو نے مجھے گھر کے کاموں ميں کبھي بھي مدد نہيں دي ہے  بلکہ اس طرح سے بات کريں کہ ميں دکھي ہوں کہ بجاۓ اس کے کہ آپ مجھے برتن جمع کرنے ميں مدد ديں آپ ميز سے اٹھ کر چلے گۓ ہيں -

7- دل ميں کسي کے ليۓ بغض نہ رکھيں -  کسي کو بخش دينا ايک بہت بڑا ہتھيار ہے - اگر آپ اس بات کي اجازت ديں تو آپ کے اندر پاۓ جانے والے مثبت احساسات آپ کے منفي اثرات کو ختم کر ديں گے - اگر کسي نے آپ کي دل آزاري کي ہو تو اسے بخش ديں ، ہو سکتا ہے کہ وہ بھي اس سے سبق حاصل کرے - اس بات کي  بھي توقع مت کريں کہ جس طرح سے آپ دوسروں سے پيش آ رہے ہيں دوسرے بھي اسي طرح آپ سے پيش آئيں -

8-  منفي طور پر وجود ميں آنے والے ذہني دباۆ کو  ختم کرنے کے ليۓ ہنسي مذاق کريں  ليکن اس بات کا خيال رکھيں کہ مذاق کے دوران کسي کا تمسخر مت اڑائيں کيونکہ اس سے کسي کي دل آزاري ہو سکتي ہے -

 


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لعان
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام
الہی اور قرآنی نظام کا طلوع سحر
حکمت الٰہی
يہ بادِ صبا کون چلاتا ہے
پانچویں مجلس امام زمانہ
انبياء كرام (ع) سے مربوط قرآني آيات كے بعض صفات
مسلمانوں کو قرآن کي روشني ميں زندگي بسر کرني ...
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایانہ جائے گا
حقيقت شيعه شعيت کي حقيقت اور اس کي نشو و ...

 
user comment