اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

آج کا یزید بھی مسلمانوں کو تباہ و برباد کرنے میں مصروف: علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ رسول اکرم (ص) کی انتھک جدوجہد اور امام حسین (ع) کی لازوال قربانی نے اسلام کو حیات نو عطاء کی، آج اگر اسلام زندہ ہے تو انہی مقدس ہستیوں کی کٹھن جدوجہ
آج کا یزید بھی مسلمانوں کو تباہ و برباد کرنے میں مصروف: علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ رسول اکرم (ص) کی انتھک جدوجہد اور امام حسین (ع) کی لازوال قربانی نے اسلام کو حیات نو عطاء کی، آج اگر اسلام زندہ ہے تو انہی مقدس ہستیوں کی کٹھن جدوجہد کا نتیجہ ہے،، آج جدید چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مسلمانوں کو اسی فکر و فلسفے کی پیروی کرنا ہوگی اور ان مقدس ہستیوں کے نقش قدم پر چلنا ہوگا کیونکہ آج کا یزید بھی مسلمانوں کو تباہ و برباد کرنے میں مصروف ہے، خصوصاً نائیجیریا، یمن اور دیگر ممالک میں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور سعودی عرب اتحادی افواج کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں مسلمانوں کو قتل کررہا ہے، ہمارے مسلمانوں کو اس طرف توجہ دینا ہوگی اور ایسے نام نہاد مسلمانوں سے ہوشیار رہنا ہوگا جن کا مقصد مسلمانوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے 34 ملکی اتحاد کو اسلام دشمنوں کی سازش قرار دیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامي سوسائٹي ميں تربيت کي بنياد ۔۔ امام جعفر ...
زبان قرآن کی شناخت
استشراق اور مستشرقین کا تعارف
دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات
اخلاق کے اصول- پہلی فصل ہدایت کرنے والی نفسانی صفت
اولیاء سے مددطلبی
فضائلِ صلوات
حسین شناسی
مشکلات و مصیبت کے وقت کی دعائیں
جدید تہذیب میں عورت کی حیثیت ۔۔ ایک جائزہ

 
user comment