قرآن اور علم کے رشتے کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن وعالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیا ہے اور عالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیاہے اور عالم انسانیت کا کمال و جوہر علم و دانش ہی سے کھلتا ہے۔ قرآن نے رسول اکرم کی بعثت کی غرض بیان کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ رسول کو تعلیم کتاب کے لئے بھیجا گیا ہے۔ ”یعلمهم الکتاب“ اور کتاب کی تعریف میں یہ الفاظ بیان کئے ہیںکہ۔ ”لارطب ولا یابس الا فی کتابٍ مبین“ کوئی خشک و تر ایسا نہیںجو اس کتاب مبین میں نہ موجود ہو۔ جس کا کھلا ہوا مطلب یہ ہے کہ رسول عالم انسا
source : alhassanain