اردو
Tuesday 21st of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے

حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے
حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی کاظم (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع)  کی ہمشیرہ ہیں۔ آپ (ع)  کا اصل نام  فاطمہ ہے۔ آپ (ع) اور امام رضا (ع) ایک ہی مادر سے پیدا ہوئے ہيں، جن  کے مشہور نام خیزران ، ام البنین اور نجمہ ہیں ۔ ...

قم کا روشن ماضی

قم کا روشن ماضی
  شہر قم کا تاریخی سابقہ  بعض حضرات قم کو قدیم شہروں میں شمار کرتے ہیں اور اسے آثار قدیمہ میں سے ایک قدیم اثر سمجھتے ہیں نیز شواہد و قرائن کے ذریعہ استدلال بھی کرتے ہیں مثلا قمی زعفران کا تذکرہ بعض ان کتابوں میں ملتا ہے کہ جو عہد ساسانی سے مربوط ہیں ۔ ...

کریمہ اہل بیت کی کرامتیں

کریمہ اہل بیت کی کرامتیں
چونکہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہااس خاندان کی چشم و چراغ ہیں جس کے لئے زیارت جامعہ میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ جملہ ملتا ہے ” عادتکم الاحسان و سجیتکم الکرم “ احسان آپ کی عادت اور کرم آپ کی فطرت ہے ۔ (۱) لہٰذا بہت ساری کرامتیں آستانہ مقدس سے ...

شرم وحیابہترین متاع

شرم وحیابہترین متاع
صنف نازک یعنی عورت ذات اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جس کا اندازہ ہر ایک ذی حس اور باضمیر انسان کو ہے۔ اسی کی وجہ سے پوری کائنات کو سرور حْسن حاصل ہے۔اسی سے انسانی نسل کی زینت بنی ہے۔اس  کے دم سے ا?داب واخلاق کی دنیا ا?باد ہے۔کسی  دانش مند کا قول ہے ...

عصر جدید میں وحی کی احتیاج

عصر جدید میں وحی کی احتیاج
اگر کوئی شخص اس سوال کے جواب میں کہے کہ ہر مخلوق کے لئے ارتقاء ضروری ہے ،پھر حضرت محمد (ص) نے کیوں یہ فرمایا : 'میں آخری پیغمبر ہوں؟' یہ کہہ کر گو یا پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں : 'خاتم انبیاء میں ہوں' ،آپ یہ کہنا نہیں چاہتے ہیں :جو کچھ میں نے کہا ہے وہ انسان ...

خیانت اور اس کے خطرات

خیانت اور اس کے خطرات
عام فرائض اور باھمی اعتماد بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صر ف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے ...

قوم لوط (ع) كا اخلاق

قوم لوط (ع) كا اخلاق
اسلامى روايات وتواريخ ميں جنسى انحراف كے ساتھ ساتھ قوم لوط (ع) كے برے اور شرمناك اعمال اور گھٹيا كردار بھى بيان ہواہے _   كہا گيا ہے كہ ان كى مجالس اور بيٹھكيں طرح طرح كے منكرات اور برے اعمال سے آلودہ تھيں وہ آپس ميں ركيك جملوں، فحش كلامى اور پھبتيوں ...

ديني غيرت کو فراموش مت کريں (حصّہ دوّم)

ديني غيرت کو فراموش مت کريں (حصّہ دوّم)
اپنا راستہ جدا کر لو سورہ نساء کي آيت نمبر 140 ميں ارشاد باري تعالي  ہے کہ : "إِذا سَمِعْتُمْ آياتِ اللَّهِ يُکْفَرُ بِها وَ يُسْتَهْزَأُ بِها فَلا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّي يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ إِنَّکُمْ إِذاً مِثْلُهُمْ إِنَّ ...

ديني غيرت کو فراموش مت کريں

ديني غيرت کو فراموش مت کريں
جب آپ ديکھتے ہيں کہ آپ کے سامنے کوئي گناہ کا مرتکب ہوتے ہوۓ دين کو نقصان پہنچاتا ہے تو آپ کا ردعمل کيا ہوتا ہے ؟  کيا آپ اسے نظرانداز کرکے قريب سے گزر جاتے ہيں ؟ يا اپنا راستہ بدل ليتے ہيں ؟ اسے برا بھلا کہتے ہيں يا اس کي ہدايت کے ليۓ دعا کرتے ہيں ؟ شفقت ...

بے دینی کے ستون

بے دینی کے ستون
وَ إِذَا قِیلَ لَهُمُ اتَّبِعُواْ مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُواْ بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَیْنَا عَلَیْهِ ءَابَاءَنَا  أَ وَ لَوْ کاَنَ ءَابَاؤُهُمْ لَا یَعْقِلُونَ شَیًْا وَ لَا یَهْتَدُونَ(170-  بقره ) جب ان سے کہاجاتا ہے کہ جو کچھ خدا نے نازل کیا ...

عيد الفطر رب کا شکر ادا کرنے کا دن ہے

عيد الفطر رب کا شکر ادا کرنے کا دن ہے
عيد الفطر رب کا شکر ادا کرنے کا دن ہے. اس سے رمضان کي مشقتوں کي قبوليت کي التجا کا دن ہے. کيا شان ہے اسلامي تہواروں کي. حقيقت تو يہ ہے کہ ميں اپنے تہواروں سے ہي پہچاني جاتي ہوں کوئي لہو لعب نہيں، کہيں حيا سوز نظارے نہيں، کہيں مخلوط مجالس اور رقص و سرور ...

خدمت خلق

خدمت خلق
خدمت خلق، سادہ الفاظ میں، لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے عمل کو بتاتا ہے۔ ہر ایک مذہب میں خدمت خلق کے اجزاء ہیں۔ اسلام اس سے مستثنیٰ نہیں ہے؛ اصل میں، اسلامی فرمان صدقہ وخیرات کے عمل کو واجب بناتی ہیں۔ خدمت خلق، سادہ الفاظ میں، لوگوں کی فلاح و ...

مذاہب کی مشترکہ بنیادیں قرآنی نظریہ

مذاہب کی مشترکہ بنیادیں قرآنی نظریہ
اے اہل کتاب! آئو اس ایک بات کی طرف جو ہمارے اور تمھارے درمیان مشترک ہے اور وہ یہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی بندگی اختیار نہ کریں اور نہ کسی چیز کو اُس کا شریک قرار دیں اورنہ ہم میں سے کوئی اللہ کے سوا کسی کو رب قرار دے۔ پھر اگر وہ روگردانی کریں تو تم کہہ دو ...

شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے

شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے
ایک روایت میں ابی جعفر شب قدر کی تاریخ کے بارے میں فرماتے ہیں :'' خدا وند متعال نے شب قدر کو کائنات کی تخلیق کی ابتدا میں اور اس وقت جب اپنے پہلے نبی اور وصی کو پیدا کیا، وجود بخشا۔ اس نے ارادہ کر رکھا ہے کہ ہر سال ایک رات قرار دے کہ جس میں آئند ہ سال تک کے ...

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت
حضرت علی علیہ السلام تیرہ رجب (599 – 661) کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔  حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے اسی سایہ نبوت میں ...

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ
یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ ہمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلا ہو کر مفاسد کے بحربے پایاں میں غوطہ زن ہے مادی زندگی کے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ہے اسی اعتبار سے معاشرہ اخلاقی فضائل میں پیچھے ہٹ چکا ہے بلکہ امتداد زمانہ کے ساتھ ...

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ
 ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ ...

دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات

دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات
دس  رمضان سنہ 10 بعثت کو رسول اکرم (ص) کی شریک حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مکّے میں وفات پائی ۔آپ قریش کی دولت مند اور نامور خاتون تھیں اور بعثت سے 15 سال قبل رسول اکرم (ص) کی زوجیت میں آئیں ۔حضرت خدیجہ(س) پہلی فرد تھیں جو رسول اکرم (ص) پر ایمان لائیں ...

قرآن میں انبیاء كرام كے معنوی جلوے

قرآن میں انبیاء كرام كے معنوی جلوے
اس بحث كے دوران ہمیں یہ دیكھنا ہے كہ قرآن انبیاء الہٰی كا تعارف كس طرح كراتا ہے اور ان كے لئے كن صفات و خصوصیات كا ذكر كرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ كرتے ہیں۔ 1. قرآن ہمیں انبیاء كرام كے سلسلے میں ہر طرح كی افراط و تفریط سے روكتا ہے۔ ...

اسلام میں جنگ کی کیفیت

اسلام میں جنگ کی کیفیت
اسلام میں انسان بلکہ تمام جانداروں کے سلسلے میں جو تجزیہ وتفسیر کی گئی ہے اور زندگی کی اھمیت کا جس طرح اسلام قائل ہے اسکی روشنی میں ا سلام میں موضوع جنگ ایک دلچسپ شکل اختیا ر کرلیتا ہے ۔ اس موضوع کو مزید واضح وروشن کرنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان بلکہ ...