اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

ادیان و ملل کی نظر میں معاد

تمام وہ مذاہب، جو خد اکی پرستش کی دعوت دیتے ہیں اور انسان کونیک کام انجام دینے کا حکم اور بد کاری سے روکتے ہیں،وہ موت کے بعد معاد اور دوسری زندگی کے قائل ہیں، کیونکہ وہ ہرگز معین نہیں کرتے ہیں کہ نیک کا م کی اس وقت قدر وقیمت ہوگی جب نیکی کی جزا ہوگی اور چونکہ یہ جزا اس دنیا میں  دیکھی نہیں جاسکتی ہے، اس لئے مرنے کے بعد دوسری دنیا او رایک دوسری زندگی میں  اس کا ہونا ضروری ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اسلام نے اس دن کو کہ جسے قیامت کا دن کہا ہے، پوری وضاحت سے ثابت کیا ہے اور اس کی ناقابل انکار حالت میں  تعارف کراتاہے۔ اس پر اعتقاد کودین کے تین اصولوں میں  سے ایک شمارکرتاہے اور قرآن مجید میں  اسی مطلب کو سابقہ پیغمبروں کی دعوت سے نقل کرتاہے۔

اس کے علاوہ ، آثار قدیمہ کے کشف ہوئے بہت سے مقبروں سے کچھ ایسے آثار و علامتیں پائی گئی ہیں، جواس چیز پر دلالت کرتی ہیں کہ قدیم انسان موت کے بعد دوسری زندگی پر ایما ن رکھتا تھا او راپنے عقائد کے مطابق کچھ فرائض انجام دیتا تھا تاکہ لوگ اس دنیا میں  آرام و آسائش حاصل کریں۔


source : http://www.ahlulbaytportal.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انسانی زندگی میں انفرادی ذمہ داریاں
غیرمسلموں کی نظر میں مہدی (عج )کا تصور
خلقت ميں حسن اور قبح ساتھ ساتھ کيوں؟
عالم آخر ت کی خصو صیا ت (آخرت کی پہنچان)
عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟
صفات ذاتی وصفات فعلی
توسل قرآن کی نظر میں
قیامت یقینی ہے
کتاب شريف "الاستبصار" کا تعارف
مسئلہ امامت و خلافت

 
user comment