اردو
Saturday 21st of September 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

سقیفہ کی کاروائی

سقیفہ کی کاروائی
بقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے تھے ۔اگر بالفرض سقیفہ بنی ...

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ
  بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر خدا کی بارگاہ میں اپنے مختلف گناہوں کے سلسلہ میں استغفار کرلیا جائے اور 'استغفراﷲ ربی و اتوب الیہ' زبان پر جاری کرلیاجائے، یا مسجد اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے روضوں میں ایک زیارت پڑھ لی جائے یا چند آنسو بہالئے ...

قمہ‌زنی، مکتب امام حسین علیہ السلام کو توڑدینے کے مترادف ہے

قمہ‌زنی، مکتب امام حسین علیہ السلام کو توڑدینے کے مترادف ہے
تہران کی نماز جمعہ کے عارضی امام و خطیب آیت اللہ کاشانی نے محرم 1430 ہجری سے دو روز قبل خطبوں کے دوران کہا: قمہ‏زنی ایک جاہلانہ حرکت ہے جس کی کوئی اساس نہیں ہے، اسلام کے لئے مضر ہے اور امام حسین علیہ السلام کے لئے نقصان دہ ہے. ابنا کی رپورٹ کے مطابق ...

عید فطر قرآن کریم میں

عید فطر قرآن کریم میں
عید لغت میں مادہ "عود" سے ہے جس کے معنی ہیں پلٹنا۔ لہذا ان دنوں کو جن میں کسی قوم سے مشکلات دور ہوتی ہیں اور کامیابیاں ان کی طرف پلٹتی ہیں عید کہا جاتا ہے اسلامی عیدوں میں اس مناسبت سے کہ ایک مہینہ اللہ کی اطاعت کے سائے میں رہ کر، یا فریضہ حج انجام دے کر ...

انبیاء الہی كی حمایت اور ان كی پیروی

انبیاء الہی كی حمایت اور ان كی پیروی
قرآن ميں ان رسولوں كى جدوجہد كا ايك اور حصہ بيان كيا گيا ہے اس حصے ميں بتآیا گيا ہے كہ ان ميں سے تھوڑے سے مومنين نے بڑى شجاعت سے ان انبياء كى حمايت كى اور وہ كا فر و مشرك اور ہٹ دھرم اكثريت كے مقابلے ميں كھڑے ہوئے اور جب تك جان باقى رہى انبياء الہى كا ...

حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر

حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر
  لکھنے والے:آیت اللہ انصاریان میں آپ لوگوں کے سامنے ایک بہت  اہم روایت کو بیان کررہا ہوں  جسےشیخ صدوق اور علامہ حلی جیسے  بزرگ شیعہ علماء نے  بحارالانوار جیسی عظیم کتابوں میں نقل کیا ہے اس کے علاوہ عالم بزرگوار مرحوم تویسرکانی نے اپنی کتاب لئالی ...

امام علی معلم عدالت

امام علی معلم عدالت
امام کے خطبوں، خطوط اور اپنے عمال نیزمددگاروں کو دئے گئے فرامین میں ہمیشہ رعایا کی ایک ایک فرد کیساتھ عدل سے پیش آنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ مالک اشترکے عہد نامے میں آیا ہے ۔(تمہاری نظرمیں سب سے پسندیدہ کام وہ ہونا چاہئے جو زیادہ ترحق کی شاہراہ پرہو اس ...

عورت امام خمینی (رہ) کی نظر میں

عورت امام خمینی (رہ) کی نظر میں
بیسویں صدی کے بڑے بڑے سیاسی و معاشرتی کارناموں اور اسلامی انقلاب کے واقعات میں مسلمان خواتین کی پوری قوت و شوکت کےساتھ شراکت نے اسلامی حلقوں میں عورتوں سے متعلق معاشرتی مباحث کے دائرے میں ایک نیا طرز فکر جنم دیا ہے آج دنیا کی آبادی کا نصف اعظم ...

نمازجماعت

نمازجماعت
  اول وقت مستحب ہے کہ ہرمسلمان اپنی نمازوں کواول وقت اداکرے ، دین اسلام میں نمازکواول وقت اداکرنے اوراوقات نمازکی محافظت کرنے کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے اورآیات وروایات میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اکثرعلمائے کرام نے محافظت نمازسے ...

انتظار

انتظار
سارے كے سارے مسلمان ایك ایسے مصلح كے انتظار میں زندگی كے رات دن گذارے رھے ھیں جس كی خصوصیات یہ ھیں:۔ (1) عدل و انصاف كی بنیاد پر عالم بشریت كی قیادت كرنا، ظلم و جور، استبداد و فساد كی بساط ھمیشہ كے لئے تہ كرنا۔ (2) مساوات و برادری كا پرچار كرنا۔ (3) ایمان ...

اصول ابلاغ قرآن

اصول ابلاغ قرآن
* ابلاغِ قرآن *مومن بالقرآن اور عامل بالقرآن ھونے کے بعد جو اھم ترین ذمہ داری عائد ھوتی ھے وہ یہ ھے کہ نورِقرآن کو عام کیا جائے تاکہ اطراف و اکنافِ عالم سے شرک و الحاد، کفر و طغیان ، فسق و عصیاں کا اندھیرا چھٹ جائے اور زمین کے سینہ پر چلنے والا ھر فرد ...

ذاتي اخلاق و کردار

ذاتي اخلاق و کردار
رسول اکرم (ص) کے اخلاق کو دو حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے:''ذاتي اخلاق'' اور ''حکومتي اخلاق''- پہلا اخلاق بعنوان انسان اور دوسرا بعنوان حاکم- البتہ يہ آپ (ص) کے وجود مبارک ميں موجود فضائل و کمالات کے بحر ذخار کے صرف چند قطرات ہيں- آپ امانتدار، صادق، صابر، ...

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ
مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا ہر دو علما نے بہت سے حقائق احاطہ تحریر میں لانے سے احتراز کیا اوربہت سی نادرست باتوں کا اضافہ کیا ...

نبوت و امامت باہم ہیں

نبوت و امامت باہم ہیں
متواتر احادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے اسی روز آپ (ص) نے اپنا خلیفہ و جانشین ...

حضرت زينب س کي پيدائش

حضرت زينب س کي  پيدائش
اس شجاعت کے پيکر کي ولادت باسعادت کے موقع پر جب اسم مبارک کي بات آئي تو تاريخ گواہ هے کہ سيدہ زينب کي ولادت ہجرت کے پانچويں سال ميں جمادي الا وليٰ کي پانچ تاريخ کو هوئي اور آپ اپنے بھائي حسين عليہ السلام کے ايک سال بعد متولد هوئيں جس وقت فاطمہ زہرا ...

سب سے بڑا مسئلہ اس زندگي ميں انصاف کا کامل صورت ميں موجود نہ ہونا ہے

سب سے بڑا مسئلہ اس زندگي ميں انصاف کا کامل صورت ميں موجود نہ ہونا ہے
اگر ہم اپني زندگي کا جائزہ ليں تو معلوم ہوگا کہ ہماري اس زندگي ميں کئي خلا موجود ہيں- ہماري يہ زندگي بڑي عجيب سي ہے- اس زندگي ميں کسي کو مکمل اطمينان (Absolute Satisfaction)  حاصل نہيں- افريقہ کے کسي قحط زدہ ملک کے کسي غريب سے غريب شخص سے لے کر امريکہ کے متمول ...

حی علیٰ خیر العمل " كے جزء اذان ھونے كے سلسلہ میں علماء كے نظریات

حی علیٰ خیر العمل
شیعہ علماء اور فقھاء رسول اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اھل بیت علیھم السلام سے وارد روایتوں پر عمل كرتے ھوئے قائل ھیں كہ "حی علی خیر العمل" اذان و اقامت كا جز ھے اور اس كے بغیر اذان و اقامت صحیح نھیں ھے۔ انھیں علماء میں سے شیخ مفید (رح) 73ور سید ...

حضرت فاطمہ زہرا(س) کے فضائل آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نظر میں

حضرت فاطمہ زہرا(س) کے فضائل آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نظر میں
حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی تعریف میں بیان کیا ہے :حضرت زھرا علیھا السلام  کائنات کی خواتین اور جنت کی خواتین کی سردار ہیں قران کے ہم پلہ ہیں اور  مراتب اور درجات اور ولایت تکوینی اور علم لدنی کے اعتبار ...

آذربائیجان میں جعلی شیعیت بمقابلہ اصلی شیعیت

آذربائیجان میں جعلی شیعیت بمقابلہ اصلی شیعیت
جمہوریہ آذربائیجان کے ایک غیر سرکاری ادارے "حقیقت" نے اس جمہوریہ کی سرکاری خفیہ ایجنسی کی ایک سازش پر سے پردہ اٹھایا ہے جس کے تحت وہ بظاہر شیعہ تنظیمیں تشکیل دے کر حقیقی تشّیع کی طرف عوامی رجحان کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔"حمید ترکی" نے آذربائی جان کے ...

قرآن و حدیث اہل سنت کی نظر میں

قرآن و حدیث اہل سنت کی نظر میں
ہم یہ بات بیان کرچکے ہیں کہ شیعہ امامیہ قرآن کو سنت پر مقدم کرتے ہیں اور اسے سنت کا قاضی و حاکم قرار دیتے  ہیں لیکن اہل سنت والجماعت اس سلسلہ میں شیعوں کے خلاف ہیں وہ قرآن پر سنت کو مقدم کرتے ہیں اور اسے حاکم و قاضی قرار دیتے ہیں۔اس سے ہم یہ نتیجہ ...