اردو
Monday 20th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت
اللہ تعالي کي ذات ہر لحاظ سے بےنياز اور بےنہايت  ہے اور اس کا علم ازلي اور ابدي ہے -  وہ تمام چيزوں پر قادر ہے  اور کوئي بھي چيز حتي سوئي کي نوک کے برابر بھي کوئي شي اس کے علم سے مخفي نہيں ہے -  بشر کي تخليق کا مقصد  تکميل  اور اس کي سعادت ...

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے
جو لوگ انتہا پسندانہ اقدامات بجا لاتے ہيں ايک معنوي قلب کے ذريعے اللہ کے ساتھ رشتہ جوڑنے کي صلاحيت کھو بيٹھے ہيں-دين اور بالخصوص دين اسلام جس کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے بلکہ اس کي داخلي اور باطني حقيقت بھي ہے- نظر تو يوں آ رہا ...

خطبہ فاطمہ الزھرا آخری حصہ

خطبہ فاطمہ الزھرا آخری حصہ
"اے لوگو!       تقویٰ وپرھیز گاری کواپناؤ اور تمھارا خاتمہ اسلام پر هو" اوراسلام کی حفاظت کروخدا کے اوامرونواھی کی اطاعت کرو۔ "اورخدا سے صرف علماء ڈرتے ھیں ۔" اس کے بعد جناب فاطمہ زھرا نے فرمایا: اے لوگو!  جان لو میں فاطمہ هوں، میرے باپ حضرت محمد ...

ہمسفر کے حقوق

ہمسفر کے حقوق
حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں حضرت نے فرمایا : کوفہ ۔ جب دونوں ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں سے دو راستے الگ الگ ہو ...

زینب، حسین کی شیردل بہن

زینب، حسین کی شیردل بہن
حق کی سربلندی اور باطل کی سرنگونی کے لئے انسان کو سر دھڑ کی بازی لگا دینی چاہئے چاہے اس راہ میں اسے کتنی ہی مصیبتوں کاسامنا کیوں نہ کرنا پڑے کیونکہ دنیا میں چاہے کہیں بھی کسی پر بھی ظلم ہو رہا ہو اور حق پامال کیا جا رہا ہو، کسی نہ کسی شکل میں آپ کا اس سے ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے ” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “ ”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ  اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس طرح شرک و ...

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
 امام محمد باقر علیہ السلام ان ائمہ ٔ اہل بیت علیہم السلام میں سے ہیں جن کو اللہ نے اپنا پیغام پہنچا نے کے لئے منتخب فر مایا ہے اور ان کو اپنے نبی وصایت کے لئے مخصوص قرار دیا ہے ۔اس امام عظیم نے اسلامی تہذیب میں ایک انوکھا کردار ادا کیااور دنیائے ...

دینی اور ثقافتی وراثت

دینی اور ثقافتی وراثت
ان قوانین پر عمل کر نے کے سبب، مذہب کو اس کی تمام ذاتی وراثتوں کے ساتھ بخوبی ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جا سکتا ہے، چنانچہ جس مقام پر گذشتہ نسل کا خاتمہ ہوتا ہے وہیں سے آنے والی دوسری نسل کا آغاز ہوتا ہے۔ انھیں اسباب کے ذریعہ، اس عظیم دینی اور ...

دعوت کا آغاز

دعوت کا آغاز
رسول اکرم غار حراء سے نکل کر جب گھر میں داخل ہوئے تو آپ نے بستر پر آرام فرمایا۔ ابھی اسلام کے مستقل اور دین کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ سورہ مدثر نازل ہوئی اور رسول خدا کو اٹھ کھڑڑے ہونے اور ڈرانے پر مقرر کیا۔ چنانچہ اس طرح پیغمبر اکرم نے دعوت حق کا ...

سول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اکلوتی بیٹی ، پر عظمت بیٹی ، معصومہ بیٹی جس کی رضا خدا کی رضا، جس کی ناراضگی خدا کی ناراضگی، باپ کا میوہ ٴدل، جس کے متعلق حضور کا فرمان ۔

سول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اکلوتی بیٹی ، پر عظمت بیٹی ، معصومہ بیٹی جس کی رضا خدا کی رضا، جس کی ناراضگی خدا کی ناراضگی، باپ کا میوہ ٴدل، جس کے متعلق حضور کا فرمان ۔
حضرت فاطمة الزہراء رسول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اکلوتی بیٹی ، پر عظمت بیٹی ، معصومہ بیٹی جس کی رضا خدا کی رضا، جس کی ناراضگی خدا کی ناراضگی، باپ کا میوہ ٴدل، جس کے متعلق حضور کا فرمان ۔ فاطمہ ہی ام ابیہا ۔ بغقہ منی میرا ٹکڑا۔مھجة قلبی۔ دل ...

حضرت يوسف عليه السلام كي سبق اميز داستان

حضرت يوسف عليه السلام كي سبق اميز داستان
سيريل يوسف پيغمبر؛ جو قرآني ، روايتي اور تاريخي داستان کا مجموعہ ہے اس نے اپنے کافي مخاطب بنا ئے  سيريل يوسف پيغمبر؛ جو قرآني ، روايتي اور تاريخي داستان کا مجموعہ ہے اس نے اپنے کافي مخاطب بنا لئے ہيں جو کہ اس سيريل کي مقبوليت کا باعث ہيں ليکن ان ميں ...

امام حسين (ع) کي لازوال تحريک

امام حسين (ع) کي لازوال تحريک
امام حسين عليہ السلام کي عظيم ہستي اور لازوال تحريک کے بارے ميں انسان جتنا بھي سوچتا ہے، غور و فکر اور تحقيق و مطالعہ کا ميدان اتنا ہي وسيع و عريض نظر آتا ہے- اس عظيم و تعجب خيز واقعے کے بارے ميں اب بھي بہت سي باتيں ہيں کہ جن پر ہميں غوروفکر اور اس پر ...

دماغ کي حيرت انگيز خلقت

دماغ کي حيرت انگيز خلقت
جسم انسان کا اہم ترين اور دقيق ترين مرکز انسان کا دماغ ہے دماغ تمام قوائے بدن کا فرمانروا اور وجود انسان کے تمام اعصابي مراکز کا اصلي مرکز ہے ،دماغ ضروري اطلاعات کي فراہمي ،اعضاء کے احتياجا ت نيز بدن تک اپنے تمام فرامين کے پہچانے کے لئے جسم کے تمام ...

جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)

جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)
بسم اللہ الرحمن الرحیمجن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)تحریر: مجیدکمالیترجمہ: محمدحسین مقدسیپہلےمرحلےمیں 35جالب اورپڑھنےوالےنکات جو جن کی خلقت اوراسکی زندگی اوراسکےاورانسانوں کےدرمیان فرق کے  بارےمیں بیان کرتےہیں۔ «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ ...

شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟
شب ہائے قدر کے ایام میں یہ سوال ہر انسان کے ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ اللہ نے شب قدر کو کیوں مخفی رکھا ہے؟ جب شب قدر کی اتنی فضیلت ہے اس میں عبادت کا اتنا ثواب ہے تو کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ خداوند عالم ایک شب کو شب قدر کے عنوان سے معین کر دیتا تاکہ لوگ اس میں ...

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف
نام : محمد بن علینام پدر : علی بن موسی الرضانام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے )(1)کنیت : ابو جعفر ثانیالقاب : تقی ، جوادتاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ (2)تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد ھمعصر خلفاء امام جواد علیہ السلام ...

ذکر مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب

ذکر  مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب
امام حسين عليہ السلام اور خاندان عصمت و طھارت کے مصائب پر گريہ کرنا اور آنسوں بھانا بھت عظيم ثواب رکھتا ھے، جيسا کہ متعدد احاديث ميں اس مسئلہ کي طرف اشارہ هوا ، لہٰذا ھميں چاہئے کہ امام حسين اور اھل بيت عليھم السلام کے مصائب پر روئيں اور آنسوں ...

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات
 قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ شَهري، و شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ(1)؛ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔- قال رسول الله صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ، و شَهرُ شَعبانَ شَهري؛ ...

شادي کي پيشکش کرتے وقت اہم نکات کا خيال رکھيں

شادي کي پيشکش کرتے وقت  اہم نکات کا خيال رکھيں
جيون ساتھي کا انتخاب بےشک  کسي بھي شخص کي زندگي کا اہم موڑ ہوتا ہے -  يہ وہ موقع ہوتا ہے جب متعلقہ شخص اپني زندگي کا ايک اہم فيصلہ کرنے جا رہا ہوتا ہے - ايسا فيصلہ جس کے اثرات اس کي آنے والي زندگي پر لامحدود ہوتے ہيں -  يہ قدم اٹھاتے وقت انسان کو نہايت ...

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں
  توسل سے مراد یہ نھیں ھے کہ انسان پیامبر اکرم (ص)یا ائمہ علیھم السلام سے مستقل طور پر کوئی چیز طلب کرے بلکہ توسل سے مراد یہ ھے کہ اعمال صالحہ یا پیغمبر اور امام کی اطاعت و پیروی کے ذریعہ یا ان حضرات کی شفاعت یا خداوندعالم کو ان حضرات کے عظیم مرتبہ کی ...