اردو
Friday 26th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ
بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم”‌اِنَّاجَعَلْنَافِي اَعْنَاقِھِمْ اَغْلاَلاً فَھِيَ اِلَي الاَذْقَانِ فَھُمْ مُقْمَحُوْنَ وَجَعَلْنَامِن بَيْنِ اَيْدِيْھِمْ سَدًّاوَ مِن خَلْفِھِمْ سَدًّافَاَغْشَيْنٰھُم فَھُم ...

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟
بسم الله الرّحمن الرّحیممفہوم کے اعتبار سے امتحان ،عقوبت سے عام ہے۔ یعنی امتحان، کبھی عقوبت سے اور کبھی نعمت سے ہوتا ہے۔انسان کا کبھی خوشی اور اچھی چیزوں سے اور کبھی غم اور پریشانیوں  سے امتحان ہوتا ہے۔کبھی شفاپانے سے کبھی کسی عزیز کی موت ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔  بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی تشکیل کے لئے ایک ...

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز
نماز حضرت امام محمد تقی -دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر ۰۷ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :اَللّٰهمَّ رَبَّ الْاَرْوَاحِ الْفَانِیَة، وَالْاَجْسَادِ الْبَالِیَة، ٲَسْٲَ لُکَ بِطَاعَة ...

تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟

تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟
  جب ہم اورآپ نظام کائنات میــں غور کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ یہ نظام نفی و اثبات (اور -) کے فارمولے پر مشتمل ہے یعنی ہر شی کو اس کی ضد کے ہمراہ خلق کیاگیا ہے جیسے شب و روز ،نور و ظلمت،سرد و گرم․․․․ وغیرہ۔      انھیں متضاد اشیاء میں خداوند متعال ...

شب قدر اور ہم

شب قدر اور ہم
اس شب کی عظمت کو ہم درک کریں تو ہمیں کیا کچھ نہیں مل سکتا جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار ، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے ...

اعراب و اعجام قرآن

اعراب و اعجام قرآن
رمضان کا مہینہ اپنے دامن میں رحمتوں کو سمیٹے آگیا،یہ برکتوں کا مہینہ ہے ،اسی مہینہ میں قرآن نازل ہوا ؛شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔ ہاں دوستو !ہر چیز کے لئے بہار ہے اور بہار قرآن رمضان ہے ؛ لکل شئی ربیع و ربیع القرآن الرمضان۔اسی لئے دنیا بھر کے ...

خيموں کي حالت

خيموں کي  حالت
ايسي  خوفناک صورتحال کي وجہ سے بچوں نے رونا شروع کر ديا - شمر کے خيموں پر حملے کي وجہ سے عورتوں کو خيموں سے باہر آنا پڑا - امام نے اھل حرم کو بڑے آرام سے واپس آنے کي دعوت دي - شمر اور اس کے سپاہيوں کے دور ہو جانے کے بعد خواتين آہستہ سے  خيموں ميں واپس ...

سفیر حسینی

سفیر حسینی
جناب مسلم جناب عقیل ابن ابوطالب کے فرزند اور عقیل امام علی کے بھائی اس طرح مسلم امام حسین (ع) کے چچا زاد بھائی ہیں آپ کی مادر گرامی کا نام 'علیہ تھا' اس وقت ہمیں جناب مسلم کے تمام حالات زندگی بیان کرنامقصود نہیں ہیں بلکہ آپ کی حیات طیّبہ کے ایک درخشان ...

تشیع وتجھیز شھدائے کربلاء

تشیع وتجھیز شھدائے کربلاء
بسم الله الرحمن الرحیمالحمدلله رب العالمین والصلوةوالسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین سیدنا وسندنا ومولانا ومولی الثقلین جدالحسن والحسین ابی القاسم المحمد المصطفی واله الطیبین الطاهرین المعصومین المظلومین المنتجیبین والسلام علی عبادالله ...

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف
تبلیغ حقیقت کے مقام میں،امام حسین علیہ السلام کی تحریک حق و انصاف کی برقراری کے لئے تھی: «انّما خرجت لطلب‏الاصلاح فى امّة جدّى ارید ان امر بالمعروف وانهى عن‏المنكر ...» زیارت اربعین میں جو بہترین زیارتوں میں سے ہے ہم پڑھتے ہیں : «و ...

واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں

واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں
واقعہ کربلا سے رہتي دنيا نے بہت درس و سبق حاصل کيے ہيں - يہ سانحہ جہاں انسان کو زندگي کے مختلف پہلوۆ ں کے لحاظ سے درس ديتا ہے وہيں يہ مقام عبرت بھي ہے - اس ليۓ ہميں چاہيۓ کہ اس واقعے کا ہر لحاظ سے بغور جائزہ ليں اور اس سے عبرت حاصل کريں -کربلا سے عبرت لينے ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات
۔ تکبر اور خود بینیقرآن مجید وہ نکات جو منافقین کی نفسیاتی شناخت کے سلسلہ میں، روحی و نفسیاتی خصائص کے عنوان سے بیان کر رھا ھے، پھلی خصوصیت تکبر و خود محوری ھے۔کبر کے معنی اپنے کو بلند اور دوسروں کو پست تصور کرنا، تکبر پرستی ایک اھم نفسیاتی مرض ھے جس ...

تشیع اسلام کا ہم عمر

تشیع اسلام کا ہم عمر
مذہب شیعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا بانی کوئی فقیہ یا مجتہد نہیں ہے جبکہ دیگر اسلامی مذاہب کے بانی محدثین یا فقہاء تھے جنہوں نے دیگر مجتہدین کے ظہور کا راستہ روکتے ہوئے اپنے بعد اجتہاد کا باب بند کردیا.مذہب شیعہ کے بانی رسول اللہ (ص) ہیں جنہوں نے ...

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ
ایک بہت ہی پڑھے لکھے واعظ نے منبر پر تقریر کے دوران امام حسین علیہ السلام پر رونے کے سلسلے میں بہت سی روایتیں نقل کیں جن میں ایک یہ کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:”کل عین باکیة یوم القیامة الاعین بکت علی مصائب الحسین فانها ضاحکة ...

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
مقدمہ:اس بات کو ذہن میں رکہتے ہوے کہ حضرت کے میلاد کے د ن نزدیک ہیں، ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ا ن حضرت کا ذکر کریں، اور ان کے ذکر کو اس طرح کریں کہ اس سے ہماری تربیت ہو، مرحوم علامہ مجلسیۺ نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہےمتن حدیث :اذا قام ...

نہج البلاغہ کا تعارفی جائزہ

نہج البلاغہ کا تعارفی جائزہ
بسم اﷲ الرحمن الرحیمتمہید:تمام حمد اس اﷲ تعالیٰ کے لئے سزا وار ہے جس کی مدح تک بولنے والوں کی رسائی نہیں ۔ جس کی نعمتوں کو شمار کرنے والے گن نہیں سکتے اور کوشش کرنے والے اس کا حق ادا نہیں کرسکتے ۔ وہ رب العالمین ہر مقصد کی آخری غایت ہے اور تلاش کی آخری ...

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟
شیعہ اور اہل سنت والجماعت میں سے طرفین کے عقیدہ کی بحث و تحقیق کے بعد ہم نے  یہ محسوس کیا ہے کہ ششیعہ اپنے تمام فقہی امور میں کتاب ِ خدا اور سنت نبوی(ص) کی طرف رجوع کرتے ہیں اور کسی چیز سے سروکار نہیں رکھتے۔وہ قرآن کو پہلا رتبہ دیتے ہیں اور حدیث کو ...

واقعہ کربلا کا پیغام ہر دور میں جبر و استحصال کیخلاف مشعل راہ ہے: آغا سید حسن

واقعہ کربلا کا پیغام ہر دور میں جبر و استحصال کیخلاف مشعل راہ ہے: آغا سید حسن
جموں و کشمِر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن نے کہا ہے معرکہ کربلا حق و باطل کی جنگِ مسلسل کا وہ پُرعزیمت مرحلہ ہے جہاں حق نے انتہائی بے سر و سامانی، افرادی قوت کے زبردست فقدان اور حد درجہ حوصلہ شکن حالات کے باوجود اپنی ابدی اور دائمی فتح کا ...

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی دنیا کے تمام فضا ئل کے حامل تھے ،دنیا کے تمام لوگ اپنے مختلف ادیان ہونے کے باوجود آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں سے حیرت زدہ تھے ،آپ سات سال اور کچھ مہینے کی عمر میں درجہ ٔ امامت پر فائز ہوئے ،آپ نے ایسے علوم و معارف کے دریا بہائے جس سے ...