বাঙ্গালী
Friday 27th of December 2024
0
نفر 0

افریقا میں حزب اللہ کے پرچموں سے خوف، امریکہ نے شیعہ گروپ پہ پابندی عائد کر دی

کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے مبینہ طور پر نائجیریا کے شیعہ گروپ کو لبنانی شیعہ مجاہدین حزب اللہ کی شاخ قرار دیتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائجیریا میں موجود حزب اللہ گروپ کیساتھ
افریقا میں حزب اللہ کے پرچموں سے خوف، امریکہ نے شیعہ گروپ پہ پابندی عائد کر دی

۔ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے مبینہ طور پر نائجیریا کے شیعہ گروپ کو لبنانی شیعہ مجاہدین حزب اللہ کی شاخ قرار دیتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائجیریا میں موجود حزب اللہ گروپ کیساتھ کسی بھی قسم کے لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں تین اہم شخصیات کے نام بھی درج کیے گئے ہیں جو حزب اللہ کیساتھ لین دین کرتے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ میں کئی سالوں کے بعد اپنا سفیر بھیجنے کا اعلان بھی کیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ইসলামের প্রাথমিক যুগে মহানবী (স.) ...
পাকিস্তান আল-কায়েদা প্রধান নিহত
বাংলাদেশে আশ্রয় নেয়া রোহিঙ্গার ...
আমেরিকার সঙ্গে আপোশ করে সমস্যার ...
ব্যতিক্রমধর্মী সাহাবা হযরত আবু ...
আবু তালিব (আ.) এর ঈমান আনয়নের বিষয়ে ...
ফারাক্কার পানিতে ডুবল কুষ্টিয়ার ...
গুলশানের অভিযান: ৫ জন নিহত, ১২ জন ...
ইরানের ওপর থেকে নিষেধাজ্ঞা তুলে ...
ফ্লোরিডায় মসজিদে আগুন, ইহুদি ...

 
user comment