اردو
Saturday 21st of September 2024
0
نفر 0

شہید نمر کی کتاب’’ عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ کی رونمائی

شہید نمر کی کتاب’’ عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ کی رونمائی
شہید نمر باقر النمر کی پہلی برسی کے موقع پر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شہید کی کتاب ’’عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ دنیا کی گیارہ زندہ زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید نمر باقر النمر کی پہلی برسی کے موقع پر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شہید کی کتاب ’’عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ دنیا کی گیارہ زندہ زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی ہوئی۔ یہ کتاب ’’آیت اللہ نمر عالمی ادارہ‘‘ اور ’’اہل بیت(ع) خبر رساں ایجنسی‘‘ کے باہمی تعاون سے تیار کی گئی جسے موسسہ ابناء الرسول(ص) نے زیور طباعت سے آراستہ کیا۔ اس کتاب کی رونمائی کی تقریب میں مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی، حوزہ علمیہ طلاب حجازی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین البقشی، آیت اللہ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ دقاق اور اہل بیت(ع) خبر رساں ایجنسی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف موجود تھے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اکیاسی دن بھوک ہڑتال پر بیٹھے علامہ ناصر عباس ...
اس وقت پنجاب میں شہباز شریف پٹواریوں اور پولیس سے ...
دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں ...
جہاد کرنے والوں کا درجہ
چار قیمتی اسباق
مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت ...
پاکستان؛ شیعوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں ...
کراچی سے ایم کیو ایم کے رہنما کی تصویریں ہٹا دی ...
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
سالم خانوادہ کی پہچان کا معیار

 
user comment