نائجریا کے ایک سینئر شیعہ رہنما نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر میں بسنے والے تمام شیعہ مسلمانوں اور مظلوم قوموں اور حکومتوں کے لئے ایک رول ماڈل ہے.
ایکسپریس نیوز کے مطابق، سری نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ علیحدگی پسندوں کو نیشنل کانفرنس کو اپنا دشمن نہیں سمجھنا چاہیے،
1-حسن وقبح عقلي پہلے يہ جاننا ضروري ہے کہ ہماري عقل اشياء کي ”خوبي“اور ”بدي“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتي ہے -(يہ وہي چيز ہے،جس کا نام علماء نے ”حسن قبح عقلي“رکھا ہے) مثلا ہم جانتے ہيںکہ عدالت واحسان اچھي چيز ہے اور ظلم وبخل بري چيز ہے-يہاں تک کہ ا ن کے بارے ميں دين و مذہب کي طرف سے کچھ کہنے سے پہلے بھي ہم
کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی میڈیا کی تاریخ کی مقبول ترین" پاک رمضان نشریات " میں عالمگیر شہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اورسنی ، شیعہ اور اہلحدیث علمائے کرام نے شام کے دارالحکومت دمشق میں رسول الل
، پاکستان کے مختلف شہروں کے عوام نے اس ملک کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے- اتوار کے روز پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ کراچی، ملتان، اور لاہور کے عو
۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون کھلاڑی "ابتہاج محمد" نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں ریاستی نسل پرستی کے جاری عمل پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج محمد، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون کھلاڑی ہیں کہ جو "ریو اولمپک" میں حصہ لے رہی ہیں۔ ابتہاج محمد نے ہفتے کے روز اطالوی نیوز ایجنسی ک
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں حکام نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔ سری نگرسے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ہندوستانی فوجی حکام کا دعوی ہے کہ جموں کے سرحدی سیکٹرسامبھا میں پاکست
اکیاسی روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی حالت اچانک غیر ہوگئی، جس پر انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس فرقہ وارانہ دہشتگردی کے خلاف 13 مئی سے نیشنل پریس کلب اسلام