اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مختلف ریاستوں میں مسلح جھڑپوں اور فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ ریاست ارکنساس کے شہر ڈار ڈینل میں مسلح کی شخص نے فائرنگ کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، ڈارڈینل کا ڈپٹی پولیس انسپیکٹر بھی مسلح شخص کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہوگیا تھا جو بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ریاست میساچوسٹ کے شہر اسپرنگ فیلڈ میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص مارا گیا ہے جبکہ شکاگو میں فائرنگ کے پانچ مختلف واقعات میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔جارجیا کے شہر مکین اور کیلیفورنیا کے شہر، لانگ بیچ، سیکرا منٹو اور اوکلینڈ میں ہونے والی فا ئرنگ میں ایک شخص کے ہلاک تین افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔فلوریڈ کے شہر کیمسی میں ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم دو افراد مارے گئے ہیں۔امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں سالانہ سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوجاتے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...

 
user comment