اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
سید الشہداء مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کے آستانے میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں شہید ہونے والے دینی طالب علموں کی یاد میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کے زیر عنوان ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سید الشہداء مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کے آستانے میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں شہید ہونے والے دینی طالب علموں کی یاد میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کے زیر عنوان ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ تقریب جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علاوہ دیگر اداروں کے باہمی تعاون سے ۱۷ ستمبر ۲۰۱۷ بروز اتوار کو بعد نماز مغربین حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) قم میں منعقد کی جائے گی اس میں مراجع عظام، علماء کرام اور دیگر مومنین کی شرکت متوقع ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کاروان آزادی پر صہیونی حملہ
کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے قم میں شہدا منی کی ...
لبنانی وزیر ترقیات: شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد ...
نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا ...
برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو ...

 
user comment