اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

ایمنسٹی انٹرنیشنل: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر انتباہ

کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا میں کئی شیعہ مسلمانوں کو اٹھالئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بدھ کو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے چھے سو افراد کے ناپید ہونے کے بارے میں اپنی تحقیقات شروع کرے- ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاس بیان میں انصاف کے قیام اور جرائم کے ذمہ داروں کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ شمال مغربی نائیجیریا کے علاقے زاریا میں بارہ سے چودہ دسمبر دوہزار پندرہ میں نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے تین سو پچاس افراد کو قتل کیا گیا اور چھے سو افراد کو لاپتہ کر دیا گیا- ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یاد دہانی کرائی کہ لاپتہ ہونے والوں کے اہل خانہ کو انصاف ملنا چاہئے ، ذمہ داروں کے چہرے بے نقاب ہونے چاہئے اور انھیں ہونے والے مالی نقصان کی تلافی ہونی چاہئے-

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...

 
user comment