اردو
Saturday 27th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

ضرورت وجود امام

ضرورت وجود امام
موضوع امامت اپنی اھمیت اور خصوصیت کی بنا پر ھمیشہ شیعہ اور اھل سنت کے درمیان بحث و گفتگو کا موضوع رھا ھے. شیعہ علماء اور دانشمندوں نے اپنے مخصوص عقائد کے اثبات کے لئے بے شمار کتابیں تالیف کی ھیں جن میں ھزارھا دلائل و براھین کا ذکرکیا گیا ھے کہ اگر ...

شیطان انس کیا هے؟

شیطان انس کیا هے؟
شیطان انس کیا هے؟ایک مختصر نافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قرآن کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه خبیث اور برائی ...

اطاعتِ خداوندی

اطاعتِ خداوندی
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ“۔ پیغمبر خدا سے ارشاد ہورہا ہے کہ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تمہیں دوست رکھے گا اور ...

آنحضرت (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن

آنحضرت  (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن
آنحضرت  (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن آخر میں آنحضرت  (ص) کے خورشید زندگی کی ایک شعاع پر ، جو اِن کی رسالت کی گواہ بھی ھے ،نظر ڈالتے ھیں : جس دور میں دعوت اسلام کے اظھار پر مال ومقام کی پیشکش اور دھمکیاں اپنی آخری حد کو پھنچ گئیں، قریش نے ابو طالب (ع) کے ...

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر  میں اہلِ سنت  والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...

جھنم

جھنم
جھنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹھکانہ ھے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نھیں پایا جاتا۔ ۱اس میں گنجائش اور وسعت اتنی ھوگی کہ تمام گناھگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جھنم مزید مطالبہ کرے گا ”ھل من مزید“ کی آواز آئے گی۔  ھر طرف آگ ھی ...

مسئلہ امامت و خلافت

مسئلہ امامت و خلافت
اللهم صل علی محمد و آل محمد امامترسول اسلام کی وفات کے بعد امت کے درمیان پیدا ھونے والا پھلا اختلاف، مسئلہ امامت و خلافت تھا جس نے امت مسلمہ کو دوحصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ ایک گروہ حضرت علی  کو خلیفہٴ رسول خدا تسلیم کرتا تھا جب کہ دوسرا گروہ ...

ولایت؛ کیوں اور کیسے؟

ولایت؛ کیوں اور کیسے؟
ولایت؛ کیوں اور کیسے؟ ولایت کی دو قسمیں ہیں ایک تکوینی اور دوسری تشریع اور ولایت فقیہ تشریعی ولایت کی ایک قسم ہے۔ تشریعی ولایت کی چار قسمیں ہیں: الف۔ ولایت اللہ۔ ب۔ ولایت رسول اللہ۔ ج۔ ولایت معصوم (ع)۔ د۔ ولایت فقیہ ۔ (1) غیبت کی دوران جامع الشرائط ...

سجدہ

سجدہ
سجدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق خشوع و خضوع کا اظہار کرتے ہوئے خدا کے سامنے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے ۔اسلامی عبادات میں اسے خاضع ترین عمل کا درجہ حاصل ہے ۔شیعہ کی مذہبی عبادات کے مطابق زمین سے اگنے والی ایسی چیزیں جنہیں کھانے یا پینے میں استعمال ...

اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟

اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ:
اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟ایک مختصرنفس کے مفہوم اور اس کے بدن سے رابطہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری اسی سائٹ کے سوال ...

”جبر“ كا عقیدہ ركھنے والے

”جبر“ كا عقیدہ ركھنے والے
قارئین كرام! ”جبر“ كا عقیدہ ركھنے والے اس سلسلہ میں دو جواب پیش كرتے ھیں: عذاب كسی فعل كی بنا پر نھیں ھے بلكہ ”كسب “كی بنا پر ھے۔ لیكن ھم ان كے جواب میں كہتے ھیں كہ: جو بات ”كسب“ كے لغوی معنی اور قرآن كریم میں استعمالات سے سمجھی جاتی ھے ...

قرآن میں تین خداوَ ں کا انکار

قرآن میں تین خداوَ ں کا انکار
سورۃ النساء ۱۷۱ - ۱۷۲ اے اہل کتاب اپنے دین کے بارے میں حد سے نہ گزر جاوَ اور اللہ پر بجز حق کے اور کچھ نہ کہو، مسیح عیسٰی بن مریم تو صرف اللہ تعالیٰ کے رسول اور اس کے کلمہ ہیں، جسے مریم کی طرف ڈال دیا تھا اور اسکے پاس کی روح ہیں، اس لیے تم اللہ اور اسکے ...

آپ اپنے اماموں کو معصوم کيوں کہتے ہيں؟

آپ اپنے اماموں کو معصوم کيوں کہتے ہيں؟
شيعوں کے ائمہ  جو کہ رسول (ص) کے اہل بيت ہيں ان کي عصمت پر بہت سي دليليں موجود ہيں. ہم ان ميں سے صرف ايک دليل کا يہاں پر تذکرہ کرتے ہيں:شيعہ اور سني دانشوروں نے يہ نقل کيا ہے کہ پيغمبر خداغ– نے اپني زندگي کے آخري ايام ميں يہ ارشاد فرمايا ہے :''اِن ...

خودسازي

خودسازي
خودسازي کا بہترين زمانہ جواني کا دور ہے۔ امام اپنے فرزند عزيز امام حسن سے فرماتے ہيں : انماقلب الحدث کالارض الخالية ماالقي فيھامن شئي قبلتہ فبادرتک بالادب قبل ان يقسواقلبک ويشتغل لبک۔ نوجوان کا دل خالي زمين کے مانند ہے جو اس ميں بويا جائے قبول ...

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں
توسل سے مراد یہ نھیں ھے کہ انسان پیامبر اکرم (ص)یا ائمہ علیھم السلام سے مستقل طور پر کوئی چیز طلب کرے بلکہ توسل سے مراد یہ ھے کہ اعمال صالحہ یا پیغمبر اور امام کی اطاعت و پیروی کے ذریعہ یا ان حضرات کی شفاعت یا خداوندعالم کو ان حضرات کے عظیم مرتبہ کی قسم ...

حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟

حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟ایک مختصرشیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں کے مطابق، حضرت ادریس علیہ السلام کی زبان سریانی تھی ۔ چنانچہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا: " ...

خدا پر ایمان رکھنے کے سلسلہ میں جہل اور خوف کاکردار۔

خدا پر ایمان رکھنے کے سلسلہ میں جہل اور خوف کاکردار۔
جامعہ شناسوں کی طرف سے دوسرا شبہ جو پیش کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ خدا پر اعتقاد رکھنا ، خوف و خطر کی وجہ سے ہے بجلی یا زلزلہ یا اسی طرح کے اور دوسرے خطرات کی وجہ سے یہ تصور وجود میں آیا ہے در اصل بشر نے اپنی روحی اطمینان کی خاطر (العیاذ باللہ) ایک خیالی ...

خالق کے بارے میں غورو فکر انسان کی فطرت کا تقاضا ہے

خالق کے بارے میں غورو فکر انسان کی فطرت کا تقاضا ہے
جب سے انسان نے اس فرش زمین پر لباس وجود زیب تن کرکے قدم رکھا ھے اسی وقت سے اس نے اپنی حیات کے خلق اور عنایت کرنے والے کے بارے میں غور و فکر کرنا شروع کردیا، لہٰذا واجب الوجود (خدا ) کے بارے میں لوگوں کی گفتگو صرف آج کی پیدوار نھیں بلکہ یہ گفتگو قدیم ...

طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے

طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے
معنویت کی طرف رجحان پیدا کرنے اور اسے عروج بخشنے کے لئے میدان ہموار ہے، بس کام اتنا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی طرح ہمیں خود لوگوں کی تلاش میں جانا ہوگا۔ آنحضرت (ص) کی ایک صفت اس طرح بیان کی گئی ہے: ''طبیب دوّار بطبہ قد احکم مراھمہ و احمیٰ مواسمہ۔'' (نہج ...