বাঙ্গালী
Sunday 1st of September 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں کتابوں کی عالمی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت

ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں دو ہفتہ قبل لگائی گئی کتابوں کی عالمی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
ہندوستان میں کتابوں کی عالمی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت

    ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں دو ہفتہ قبل لگائی گئی کتابوں کی عالمی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں دو ہفتہ قبل لگائی گئی کتابوں کی عالمی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
نئی دہلی میں لگائی گئی کتابوں کی اس نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے مخصوص غرفے میں اسلام اور اسلامی تعلیمات سے متعلق اردو، انگلش اور ہندی میں ترجمہ شدہ اپنی کتابوں کو نمائش میں لگایا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

আগ্রাসন অব্যাহত; সৌদি ঘাঁটিতে ...
ইসরাইলকে দিয়ে ইয়েমেনে ২ নিউট্রন ...
আযানের মধুর ধ্বনিতে মুসলমান হলেন ...
পাকিস্তানে তত্পর আইএসআইএল ; ...
অবশেষে আত্মসমর্পণ করলেন পুজদেমন
৪১৮ যাত্রী নিয়ে প্রথম হজ্ব ফ্লাইট ...
পাকিস্তানের কুয়েত্তা শহরে ...
বাহরাইন সরকারকে অবশ্যই ...
সামেরা শহরে ৫ বিস্ফোরণ ; বদর ...
ইয়েমেনের জনগণের সমর্থনে লন্ডনে ...

 
user comment