اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان کے شہر خوست میں خودکش کار بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر خوست میں خودکش کار بم حملے میں 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر خوست میں خودکش کار بم حملے میں 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے حملہ سپیشل فورسز کے ہیڈکوارٹر پر کیا گیا اور اس بم دھماکے میں مزید افراد کے مارے جانے کا خدشہ ہے ۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا جبکہ کسی بھی دہشت گرد گروہ نے ابھی تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment