اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

75 ہزار سے زائد ایرانی عازمین حج سرزمین وحی پہنچ گئے

ایرانی حج و زیارت کے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 75 ہزار سے زائد ایرانی عازمین حج سرزمین وحی پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی محکمہ حج و زیارت کا کہنا ہے کہ اب تک اسلامی جمہوریہ ایران سے 75 ہزار470 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔  

رپورٹ کے مطابق ایرانی عازمین حج کا سرزمین وحی بھیجنے کا سلسلہ 26 اگست تک جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ 75 ہزار سے زائد ایرانی زائرین کو ایران ایئر کی 222 اور سعودی ایئرلائن کی 64 پروازوں کے ذریعے جدہ اور مدینہ منورہ کے ہوائی اڈوں پر پہنچا دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق تقریبا 86 ہزار ایرانی حجاج میں سے 69 ہزار کو ایران ایئر پروازوں کے ذریعے اور باقی حجاج کو سعودی ایئرلائن کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment