اردو
Thursday 19th of September 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

خداوند متعال کا وعدہ، مؤمنين کي حکومت

خداوند متعال کا وعدہ، مؤمنين کي حکومت
خداوند متعال کا وعدہ، مؤمنين کي حکومت وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى ...

عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہ

عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہ
عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہتحریر: غلام قاسم تسنیمیمقدمہتاریخ گواہ ہے کہ جتنے مظالم اور ظلم کے پہاڑ شیعیان حیدر کرار پر ڈہائے گئے ہیں ان کی کائنات میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اب تک تشیع کا نام بھی ختم ہو جانا چاہیے تھا، ...

مذہبی ایمان

مذہبی ایمان
گذشتہ بحث سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انسان عقیدہ و ایمان کے بغیر نہ صحیح زندگی گزار سکتا ہے اور نہ ہی بشریت اور تمدن بشری کے لئے کوئی مفید و ثمر بخش کام سر انجام دے سکتا ہے۔ عقیدہ و ایمان سے خالی انسان کی خودغرضی میں یہ عنصر نمایاں ہوتا ہے کہ ذاتی ...

شیعہ اقلیت کی سنی اکثریت سے جدائی کی وجہ اور اختلافا ت کا پیدا ھونا

شیعہ اقلیت کی سنی اکثریت سے جدائی کی وجہ اور اختلافا ت کا پیدا ھونا
رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، صحابۂ کرام اور تمام مسلمانوں کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی قدرو منزلت کے باعث آپ کے پیروکاروں کو یقین تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے بعد خلافت اور رھبری حضرت علی علیہ السلام کا مسلمہ حق ھے ...

یهودیوں کے بعض عقیدے

یهودیوں کے بعض عقیدے
اب ھم ان آیات میں سے بعض نکات کی جانب اشارہ کرتے ھیں: ۱۔پروردگار عالم نے انسان کو خلق کیا ھے اور اسے عقل عطا کی ھے تاکہ وہ  اچھے اور برے کی پہچان کر سکے۔ اس نے عقل کو علم و معرفت کے لئے پیدا کیا ھے، کیسے ممکن ھے کہ وہ اسے اچھے اور برے کی پہچان سے روک ...

کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که: "اگر لوگ حضرت علی(ع) کی بعض کرامتوں کے بارے میں آگاه هوجائیں٬ تو وه خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے (نعوذ باالله) علی(ع) وهی خدا هے؟

کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که:
سلام علیکم٬ میں نے سنا هے که اگر لوگ حضرت علی(ع) کے بارے میں بعض چیزوں اور کرامتوں سے آگاه هوجائیں تو خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے که (نعوذ باالله) علی وهی خدا هے! کیا یه مسئله صحیح هے؟ اور میں جاننا چاهتا هوں که یه کلام کس نے کها هے؟ میں ...

ولآيت ِ طاغوت اور ولآيت ِ شيطان

ولآيت ِ طاغوت اور ولآيت ِ شيطان
آيت قرآني سے يہ نتيجہ سامنے تا ہے کہ}قرآني اصطلاحات{ مَلا‘ مترف‘ احبار اور رہبان کے مقابل طاغوت ان سے بالا تر مقام ہے ۔يہ ايک عليحدہ موضوع ہے‘ في الحال ہميں اس پر گفتگو نہيں کرني۔لہٰذا جو کوئي بھي خدا کي ولآيت سے خارج ہوا ہے‘ وہ لازماً طاغوت اور ...

قیامت کی ضرورت

قیامت کی ضرورت
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ، تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر ...

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
حدیث مشہور ہے کہ ۔"اصحابی کالنجوم بایهم اقتدیتم اهتدیتم اختلاف اصحابی لکم رحمة" یعنی میرے اصحاب مثل ستاروں کے ہیں ۔ان میں سے جس کسی کی پیروی کروگے ۔ہدایت پاؤ گے میرے اصحاب کا اختلاف تمھارے لئے رحمت ہے ۔"اس حدیث کو وضع کرکے دوکام نکالنے کی کوشش کی گئی ...

پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟

پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟
پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟ اس کی وجہ کو آج کا علم طب بیان کرتا ھے کہ انسان کی کھال میں دردو الم کاشدید احساس پایا جاتا ھے لیکن گوشت اور اندرون اعضاء میں کم احساس هوتا ھے اسی وجہ سے ایک طبیب کا یہ ماننا ھے کہ اگر انسان کا جسم معمولی طورپر ...

بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟

بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟
بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟ایک مختصرسجدہ، زمین اور ان چیزوں پر کرنا چاہئے جو زمین سے اگتی ہیں اور وہ کھانے کی نہ ھوں، جیسے لکڑی اور درخت کے پتے وغیرہ .کھانے پینے اور لباس میں استعمال ھونے والی چیزوں پر ...

مسير تشيع

مسير تشيع
امام حسين کي شہادت کے بعد ائمہ نے اس بات کو بخوبي درک کرليا کہ ابتدائي گروہ کے جانے بعد اب صرف يہي باقي ہيں اور ان ميں عقيدتي وہ پختگي نہيں آئي ہے جو قيام کي مطلوبہ اہليت کي حامل ہو اور اس کو حاصل کرنے کے لئے جسماني قرباني بہت پيش کي ہے، لہٰذا انھوں نے ...

یهودیوں کے بعض عقیدے-3

یهودیوں کے بعض عقیدے-3
اپنے پیروکاروں کو ھر اچھائی کا حکم دیا اور ھر قسم کی برائی سے روکا، طیب وپاکیزہ چیزوں کو ان کے لئے حلال اور خبیث اشیاء کو ان کے لئے حرام قرار دیا اور ان تمام قیود سے جن کا انہوں نے خود کو فطرت کے اصولوں کے برخلاف پابند کر رکھا تھا، نجات دلائی ۔ [41] نیک ...

تشیع کے نقطہ نظر سے ظلم اور زیادتی

تشیع کے نقطہ نظر سے ظلم اور زیادتی
دوسروں کے حقوق مارلینا اور ان پرظلم وستم ڈھانا ان سب سے بڑے گناہوں میں سے ہے جن سے ائمہ اطہار  نے قرآن کی پیروی میں جس نے نہایت شدت سے انسانوں کو ظلم وستم سے روکا ہے نہایت سختی سے منع کیا ہے ۔ قرآن کہتا ہے : یہ نہ سمجھنا کہ خدا ظالموں کے افعال سے بے خبر ...

صاحب فضيلت و شرافت اسير

صاحب فضيلت و شرافت اسير
امام جعفر صادق (ع) نے فرمايا كہ :پيغمبر(ص) كے پاس كچھ اسير لائے گئے آپ(ص) نے ايك كے علاوہ سارے اسيروں كو قتل كرنے كا حكم ديديا اس شخص نے كہا : كہ ان لوگوں ميں سے صرف مجھ كو آپ نے كيوں آزاد كرديا ؟پيغمبر(ص) نے فرمايا كہ : "" مجھ كو جبرئيل نے خدا كى طرف سے خبردى ...

خدا کی لاثانیت

خدا کی لاثانیت
گذشتہ دروس میں وجود خدا کی ضرورت کو ثابت کیا جا چکا ہے ، اور آخر کے چند دروس میں مادی جہان بینی کے تحت بحث گذر چکی ہے ، اس نظریہ کے تحت تحقیق و جستجو سے یہ پہلو روشن ہوگیا، کہ علت (خدا) کے بغیر جہان کو فرض کرنا، نا معقول اور غیر قابل قبول ہے۔ لیکن اب اس ...

فطرت کی راہ

فطرت کی راہ
سوال:کیا موجودہ دنیا کے حالات اور روز مرہ حیرت انگیز ترقی کے پیش نظرباور کیاجاسکتا ہے کہ اسلام عالم بشریت کا نظم ونسق چلا کر موجودہ ضرورتوں کو پورا کر سکےگا؟کیا حقیقت میں وہ وقت نہیں پہنچا ہے کہ جب انسان علم کی قدرت سے آسمانوں پر کمندڈال رہا ہے اور ...

جسمانی معاد

جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا۔ کیونکہ اس جہان میں جو بھی کچھ انجام دیا گیا ہے اسی جسم اور روح کے ذریعہ انجام پایا ہے لہٰذا جزا یا سزا میں بھی دونوں کاہی حصہ ہونا چاہئے۔معاد سے مربوط ...

محکم ومتشابہ

محکم ومتشابہ
محکم ومتشابہ تفسیروتاویل کی بحث کی تکمیل کے لئے یہ ضروری ہے کہ محکم اورمتشابہ کے معانی کی وضاحت بھی کردی جائے اس لئے کہ قرآن مجیدنے سارے فتنہ کی جڑتاویل ہی کوقراردیاہے اوراسی خطرہ کی طرف ہرمردمسلمان کومتوجہ کیاہے ۔ واضح رہے کہ قرآن مجید میں ان ...

ظاہری اختلاف

ظاہری اختلاف
1ظاہری اختلاف : انسان جنسیت ،نسل رنگ و علاقے کے لحاظ سے ظاہری طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے البتہ یہ امور ایک دوسرےپر برتری اورامتیاز کے موجب نہیں ہوسکتے اور نہ ان سے انسان کی ماھیت میں کوئي فرق آتاہے ۔ قرآن نے ان اختلافات کو قبول کیا ہے اور ...