اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

سٹاکہوم کا اسلامی مرکز امام علی (ع) جان بوجھ کر نذر آتش کر دیا گیا

سٹاکہوم کا اسلامی مرکز امام علی (ع) جان بوجھ کر نذر آتش کر دیا گیا

سٹاکہوم کے اسلامی مرکز امام علی (ع)کو گذشتہ شب سوا گیارہ بجے کے قریب نذر آتش کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ آگ مرکز کی پچھلی سمت سے لگائی گئی

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے۔

اسلامی مرکز کو لگائی گئی آگ میں کوئی جانی نقصان کچھ ہوا لیکن عمارت کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

واضح رہے سٹاکہوم میں اسلامی مرکز امام علی (ع) کی بنیاد ۱۹۹۶ میں رکھی گئی تھی اور پیروان اہل بیت(ع) اس میں پنجگانہ نماز جماعت، نماز جمعہ، دعائے کمیل اور دیگر مناسبتوں سے اسلامی پروگرام منعقد کرتے ہیں

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment