اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ صومالیہ کے پولیس حکام کے مطابق بم دھماکہ موغادیشو کے وسط میں اطالوی کیفے کے برابر میں ہوا، جہاں پر دھماکے کے وقت لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی ہے ابھی تک کسی نے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment