اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بوئیمو جیل پاپوا نیوگنی سے 57 قیدی فراراور 17 ہلاک

وئیمو جیل حکام کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے بیشتر قیدی سنگین جرائم میں ملوث تھے جن میں سے کئی کے خلاف مقدمات زیرِ سماعت تھے اور ان مفرور قیدیوں سے لوگوں کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

بوئیمو جیل پاپوا نیو گنی کے دوسرے بڑے شہر لائی میں واقع ہے جہاں پچھلے چند سال کے دوران جیل توڑنے کی کئی وارداتیں ہوچکی ہیں۔

گزشتہ برس ایسی ہی کارروائیوں میں کم از کم 70 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم ان میں سے کم از کم 11 قیدیوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

پاپوا نیو گنی میں سست رفتار عدالتی کارروائی کے باعث جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد قید ہیں جبکہ جیل محافظوں کی کم تعداد اور سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے نتیجے میں قیدیوں کا جیل توڑ کر فرار ہونا پاپوا نیو گنی میں معمول بن چکا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment