اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

اسلام آباد میں دھشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

حساس اداروں کے ہاتھوں اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہو گیا۔

تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ آپریشن کیا۔

خفیہ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضے سے انٹی ٹینک مائینز، پرائما کارڈ، کار کے نیچے لگانے والی بم ڈیوائسز اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

دہشتگرد اسلام آباد میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، جسے سیکورٹی اداروں نے بروقت ناکام بنا دیا۔

واضح رہے کے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی جانب سے کہا گیا تھا کہ پنجاب میں کالعدم جماعتوں اور دہشتگردوں کا نام و نشان نہیں ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment