اردو
Tuesday 30th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
ایام فاطمیہ میں بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کی یاد سے بقیع کی ویرانی کی بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے اور دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ بقیع جسے جنت البقیع کہا جاتا ہے آغاز سے ہی ویران تھا یا کسی کے ...

مغربي زندگي کي خامياں

مغربي زندگي  کي خامياں
سيکولر اور لاديني افکار ميں انسان کا ہدف اور مقصد زندگي سے صرف زيادہ سے زيادہ مادي لذتيں حاصل کرنا ہے - ايسے انسان کا آخري مقصد ، معاشي زندگي ہے - ماديات ميں الجھے ہوئے انسانوں کا اعلي ترين مقصد زيادہ سے زيادہ منفعت اور سود حاصل کرنا ہے اور نتيجے ميں ، ...

حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ )

حضرت على (ع) كى سوانح عمري  (دوسرا حصّہ )
دوسراسبق: حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ ) پيغمبراكرم (ص) كى رحلت سے خلافت تك رسول (ص) اكرم كى وفات كے فوراًبعد ، بعض مسلمانوں نے سقيفہ بنى ساعدہ ميں جمع ہوكر جانشين پيغمبر(ص) معين كرنے كے بارے ميں ايك مٹينگ كى ، باوجوداس كے كہ پيغمبراكرم(ص) نے ...

تيسرا سبق

تيسرا سبق
تيسرا سبق رسول اكرم (ص) كى رحلت سے خلافت ظاہرى تك (2) حضرت على (ع) كے گھر ميں پناہ گزيني انصار سے مدد چاہنا حساس صورت حال قيام نہ كرنے كے دلائل اور وجوہات معقول فوجى طاقت كى كمي اسلام اور اسلامى وحدت كا تحفظ جاہليت كى طرف بازگشت كينہ توز دشمن بيعت ...

پیمان برادری

پیمان برادری
پیمان برادری:پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے  اصحاب کے  ایک مشہور گروہ نے اس حدیث کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے :” اخی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بین اصحاب فاخی بین ابی بکر و عمر، وفالن فلان ، فجاء علی رضی اللہ عنہ ...

اصحاب القريہ

اصحاب القريہ
انطاكيہ كے رسول""انطاكيہ ""شام كے علاقہ كا ايك قديم شہر ہے بعض كے قول كے مطابق يہ شہر مسيح عليہ السلام سے تين سو سال پہلے تعمير ہوا،يہ شہر قديم زمانے ميں دولت و ثروت اور علم و تجارت كے لحاظ سے مملكت روم كے تين بڑے شہروں ميں سے ايك شمار ہوتا تھا_ شہر ...

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
کرامت کیا هے ؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں ؟ایک مختصر کرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت، ...

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا   ٭ معرفت میری اصل پونجی ہے۔   ٭ رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔   ٭ عقل میرے دین کا جز ہے۔   ٭ عاجزی میرا فخر ہے۔   ٭ محبت میری بنیاد ہے۔   ٭ زہد میرا پیشہ ہے۔   ٭ شوق میری سواری ...

سقیفہ کی کاروائی

سقیفہ کی کاروائی
:حضرت ابو بکر صدیقسابقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے تھے ...

امام خميني رح کے متعلق لوگوں کے خيالات

امام خميني رح کے متعلق لوگوں کے خيالات
بلاشبہ جدا ہے ليکن ايسے نعروں سے تحريک ميں جوش اور جذبہ باقي نہيں رہتا ہے - واقعا جب ہم امام کے صريح اعلان کے ساتھ ان نعروں کو رکھيں کہ جنہوں نے سينتيس سال قبل قيام کيا اور اس طرح بلند آواز ميں فرمايا : " ميں نے اب اپنے دل کو تمہارے سپاہيوں کے نيزوں کي ...

خيموں کي حالت

خيموں کي  حالت
ايسي  خوفناک صورتحال کي وجہ سے بچوں نے رونا شروع کر ديا - شمر کے خيموں پر حملے کي وجہ سے عورتوں کو خيموں سے باہر آنا پڑا - امام نے اھل حرم کو بڑے آرام سے واپس آنے کي دعوت دي - شمر اور اس کے سپاہيوں کے دور ہو جانے کے بعد خواتين آہستہ سے  خيموں ميں واپس ...

فدک آج کہاں واقع ہے؟/ ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی کا فدک کا دورہ

فدک آج کہاں واقع ہے؟/ ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی کا فدک کا دورہ
جون ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنے سعودی عرب کے دس روزہ دورے پر اس تاریخی علاقے کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کچھ ایسے حقائق سے پردہ ہٹایا جو آج تک عام لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں۔ ترجمہ و تحقیق: افتخار علی ...

اتحاد دين و دولت

اتحاد دين و دولت
ہاں يہ بات بھي قابل ذکر ہے کہ اسلامي تحريکوں نے دنيا کے اہم سياسي گروہوں پر بھي اپنے اثرات مرتب کيۓ ہيں - ان مذھبي تحريکوں کا نقطہ نظر يہ ہے کہ سياست اور مذھب کا آپس ميں بڑا گہرا تعلق ہے - اس نقطہ نظر کو اسلامي انقلاب کي کاميابي نے مزيد تقويت بخشتي ہے ...

حضرت ادريس عليہ السلام

حضرت ادريس عليہ السلام
بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كے دادا تھے ان كا نام توريت ميں"اخنوخ" اور عربى ميں ادريس(ع) ہے جسے بعض"درس" كے مادہ سے سمجھتے ہيں، كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كے ساتھ خط لكھا،مقام نبوت كے علاوہ وہ علم نجوم علم ...

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابوذر غفاری رحمت اللہ علیہ اسلام کی ایسی عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے اسلام نظریات کی ہر قدم پر جان جوکھوں میں ڈال کرحفاظت ونصرت فرمائی ۔آپ دین حق کے نڈر سپائی ،بے باک مبلغ ،عزم واستقلال کے پیکر مظلوم صحابی رسول(ص) تھے۔ آپ کبھی لذت غم وشدائد کو عارضی ...

حديث منزلت

حديث منزلت
24 حديث منزلت صرف وہ غزوہ جس ميں حضرت على (ع) نے پيغمبر اكرم (ص) كى حكم كے پيروى كرتے ہوئے شركت نہيں كى غزوہ تبوك تھا _ چنانچہ اس مرتبہ آپ جانشين رسول خدا (ص) كى حيثيت سے اور ان واقعات كا سد باب كرنے كى غرض سے جن كے رونما ہونے كا احتمال تھا مدينہ ميں ہى ...

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں
 نجران کے عیسائی اوران کاباطل دعویٰ )آل عمران/۶۱)”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ میں ...

میری نظروں سے گر گیا تو بھی

میری نظروں سے گر گیا تو بھی
پیغمبر خدا (ص) مختلف طریقوں سے لوگوں کا رجحان کام کاج کی طرف مائل کرتے تھے۔ جب آپ (ص) کسی جوان کو بیکاری کی حالت میں پاتے تھے تو فرماتے:''ان اللہ لا یحب الشابّ الفارغ۔'' (شرح نہج البلاغہ ابن ابی الحدید، ج17، ص146 ) خدا ایسے جوان کو پسند نہیں کرتا جو ناکارہ ...

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز
قرآن حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كے واقعہ كو اس طرح بيان كرتا ہے: آسمانى كتاب قرآن ميں مريم (ع) كى بات كرو كہ جس وقت اس نے اپنے گھروالوں سے جدا ہوكر مشرقى حصہ ميں قيام كيا درحقيقت وہ ايك ايسى خالى اور فارغ جگہ چاہتى تھى جہاں پر كسى قسم كا كوئي شور و ...