اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟

کرامت کیا هے ؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں ؟
ایک مختصر

کرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری کے اسلحه سے لیس هونا ضروری هےاور تقوا یه هے که انسان هر اس چیز یا شخص سے دوری اختیار کرے جو اسے گناه کی طرف مائل کرنے والا هو ۔ حضرت امیر المومنین علی علیه السلام ارشاد فرماتے هیں :( جو شخص تقوا اختیار کرتا هے وه جس چیز کو پسند کرتا هے همیشه کے لیئے اسے حاصل کر لیتا هے ،خداوند عالم اسے اپنی کرامت کی منزل میں جگه عطا فرماتا هے) ۔ اسی منزل اور گھر جو خدا سے مخصوص هے ،جس کی چھت عرش پروردگار، جس کی روشنی جمال الهی، جس سے ملاقات کرنے والے فرشتے ،اور جس کے دوست اور هم نشیں انبیاء کرام علیهم السلام هیں۔

 


source : www.islamquest.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
تيسرا سبق
پيغمبراسلام (ص) كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت
اہل سنت اور واقعہ غدیر
بئر معونہ کا واقعہ
امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
کربلا میں خواتین کا کردار

 
user comment