اردو
Saturday 24th of August 2024
0
نفر 0

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا

 

٭ معرفت میری اصل پونجی ہے۔

 

٭ رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔

 

٭ عقل میرے دین کا جز ہے۔

 

٭ عاجزی میرا فخر ہے۔

 

٭ محبت میری بنیاد ہے۔

 

٭ زہد میرا پیشہ ہے۔

 

٭ شوق میری سواری ہے۔

 

٭ یقین میری روزی ہے۔

 

٭ اللہ کا ذکر میرا مونس ہمدرد ہے۔

 

٭ صدق میرا ساتھی ہے۔

 

٭ اعتماد الٰہی میرا خزانہ ہے۔

 

٭ ا طاعت کرنا میری عزت ہے۔

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عزاداری سید الشہداء تاریخ کے آئینے میں
مسلم بن عقیل کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟
سواد اعظم کا نظریہ خلافت
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں ...
چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل ...
صحابہ کی حیثیت
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: حذیفی بے ادب ہے / ...
غدیر کو بھول جانا واقعہ عاشورا کا باعث بنا
حضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایا

 
user comment