اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

حضرت ادريس عليہ السلام

بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كے دادا تھے ان كا نام توريت ميں"اخنوخ" اور عربى ميں ادريس(ع) ہے جسے بعض"درس" كے مادہ سے سمجھتے ہيں، كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كے ساتھ خط لكھا،مقام نبوت كے علاوہ وہ علم نجوم علم ہئيت ميں بھى ماہر تھے وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے انسان كو لباس سينے كاطريقہ سكھايا_

اس عظيم پيغمبر كے بارے ميں قرآن ميں صرف دو مرتبہ،وہ بھى مختصر سے اشاروں كے ساتھ بيان آيا ہے،ايك تو يہى سورہ مريم ايت 56 ميں اور دوسرا سورہ انبياء كى آيات 85سے86 تک ميں، مختلف روايات ميں ان كى زندگى كے بارے ميں تفصيلى طور پر بيان كيا گيا ہے كہ جسے ہم پورے كا پورا معتبر نہيں سمجھ سكتے_اسى وجہ سے ہم مذكورہ اشارے پر قناعت كرتے ہوئے اس بحث كو ختم كرتے ہيں

source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
حضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایا
دہشت پسند اور غارتگر گروہ
رجب المرجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر
تاریخ تشیع
صحابہ اہل سنت والجماعت کی نظر میں
جنت البقیع کا تاریخی تعارف
صحابہ کی حیثیت
کربلا میں خواتین کا کردار
چوتها سبق

user comment