اردو
Tuesday 7th of May 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

خدا پر ایمان لانے کا راستہ :-2

خدا پر ایمان لانے کا راستہ :-2
وواجباتِ زندگی عطا کرنے کے علاوہ ظاھری خوبصورتی جیسے مستحبات سے غفلت نھیں برتی اور اس کے پروں کو دل موہ لینے والے رنگوں سے رنگ دیا، جیسا کہ امام   (ع) نے فرمایا :((تنفلق عن مثل اٴلوان الطواویس))[14] اور چونکہ چوزے کے تکامل کے لئے مرغی کے سینے کی مناسب ...

خدا کي وحدانیت کا اثبات

خدا کي وحدانیت کا اثبات
تاہم گذشتہ، حال اور مستقبل کے موجودات کے درميان کے درميان ربط و تعلق کچھ يوں ہے کہ گذشتہ (ماضي کے) موجودات نے موجودہ (ياحال کے) موجودات کے معرض وجود ميں آنے اور تخليق ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہيں اور موجودہ (ياحال کے) موجودات آئندہ (يا مستقبل کے) ...

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں
عنوان مقالہ:انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں مقالہ نگار:سید محمود مرویان مترجم:محمد عیسی روح ا۔۔ پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن   بسم الله الرحم الرحیم دیباچہ از مترجم قرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے جو خدا نے اپنے رسول کے قلب پر نازل کیا ہے ...

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ
قر آن مجید میں نسل آدم کے لئے دو اصطلاحین استعمال ہوئی ہیں ایک بشر کی اصطلاح اور دوسری انسان کی اصطلاح بشری طور پر اولاد آدم کا ہر فرد دیگر حیوانات کی طرح ہی حرکت کرتا ہے۔ سانس لیتا ہے۔خوراک ہضم کرتا ہے اور افزائش نسل کرتا ہے یعنی نوع اعتبار سے ایک ...

د ین

د ین
دین کی تعریفلغوی تعریفعربی میں دین کے معنی، اطاعت اور جزا کے ھیں۔ صاحب مقاییس اللغة کے مطابق اس لفظ کی اصل انقیادو ذلّ ھے اوردین اطاعت کے معنی میں ھے۔ مفردات میں راغب کھتے ھیں: ”دین ، اطاعت اور جزا کے معنی میں ھے۔ شریعت کو اسلئے دین کہا جاتا ھے ...

رنج وراحت الله كي طرف سے

رنج وراحت الله كي طرف سے
توكل كالازمه يه هے كه انسان سمجھ لے كه> لَهُ مُلْكُ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ اور وَ تَبارَكَ الَّذِي لَهُ مُلْك‏ وَ أَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَ أَبْكى‏ وَ أَنَّهُ هُوَ أَغْنى‏ وَ أَقْنى‏< وهي مال و دولت عطا كرتاهے اور صاحب ثروت بناتاهے. جس زمين پر ...

شرک اور اس کی اقسام

شرک اور اس کی اقسام
شرک: یعنی غیر خدا کا شریک قرار دینا، اس کی بھی تین قسمیں ھیں ۱۔ شرک ذاتی: یہ ھے کہ انسان جھان کے لئے ایک سے زیادہ مبدٴا کا قائل ھو جیسا کہ "ثنویَّہ" (دو مبدٴا کے قائل) دو "یزدان" اور "اھریمن" کی خالقیّت پر اعتقاد رکھتے ھیں اور نصاریٰ "اقانیم ثلاثہ" یعنی ...

اسلامی بیداری کی تحریک میں خواتین کا کردار

اسلامی بیداری کی تحریک میں خواتین کا کردار
اہل مغرب اپني ثقافت ميں عورت کو مرد کي خدمت کا وسيلہ سمجھتے ہيں اور اپنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے ليے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہيں اور اپنے ان باطل انحرافي نظريات کو آزادي کا نام ديتے ہيں- ليکن اسلامي معاشرے ميں خواتين کي مستقل شناخت اور عزت ...

محسوس فطریات

محسوس فطریات
حقیقت طلبی یہ میلانات کہ جنھیں کبھی مقدسات بھی کہا جاتا ہے اجمالاً پانچ قسم کے ہیں یا کم ازکم ہم ابھی ان کی پانچ اقسام کو جانتے ہیں ان میں سے ایک "حقیقت " ہے۔ "حقیقت " کی اصطلاح کو ہم" دانائی" یا "دریافت حقیقت جہان" بھی کہتے ہیں ۔مقصد یہ ہے کہ انسان میں ...

خود شناسى کے اصول

خود شناسى کے اصول
ٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئى بھى مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنى پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھى جس قدر آرام سے ھو کسى قسم کى جلدى نہ ھو اتنا ھى بھتر ھے جب تم کسى کام کو کرنا چاھو تو اس کى بنياد ى شرط يہ ھے کہ تمھارا ذھن بھت پر سکون ھو کوئى شور وغل ...

تجسس و عیب جوئی

تجسس و عیب جوئی
جھوٹاپنے سے بے خبریانسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ...

شیعہ اور بیعت رضوان

شیعہ اور بیعت رضوان
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعالنے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے٬ جنهوں نے درخت کے نیچے پیغمبر (ص) کی بیعت کی هے اور وه جانتا تها که ان کے دلوں میں کیا هے ٬پس شیعه اس ...

المؤمن مرآۃ المؤمن

المؤمن مرآۃ المؤمن
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔ • آئینہ: کسی کی عیب کو اس وقت بیان کرتا جب وہ خود گرد و غبارسے پاک و صاف ہو. • آئینہ: جو کچھ بیان کرے گا وہ سچ اور حقیقت پر مبنی ہوگا اس کو کسی سے کوئی غرض ...

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
” مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔ یھاں اس نکتے کا اضافہ ضروری ھے کہ قرون وسطیٰ میں غالب نظریہ یہ تھا کہ دوسرے عوامل و اسباب کے شانہ بشانہ خدا بھی اس جھان کے نظم و ...

انسان کے لیۓ کتاب ہدایت

انسان کے لیۓ کتاب ہدایت
انسان کے ليۓ کتاب ہدايتانسان کے لیۓ کتاب ہدایت قرآن کريم ہدايت و رحمت کا سرچشمہ ہے بہترين کلام وکتاب ہے،انسان کے کمال کے آخري مرحلہ تک پہنچنے ،خدا سے نزديک ہونے ،اس کو نيکي اور سعادت کي طرف ہدايت کرنے والے مربي ّکي نشان دہي کراتي ہے اس کا اصل ہدف ...

برھان نظم

برھان نظم
برھان نظم قبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے يعني ھر انسان فطري طور پر دل کي گھرائيوں سے خدا کے وجود پر يقين رکھتا ھے ليکن اس کا مطلب يہ نھيں ھے کہ ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)
میں ایسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ میں نونہالوں کا بھی دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہیں کہ مجھ میں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھیک رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھ میں موجود حیاتین ...

توحید

توحید
اصطلاحاً توحيد کے معني خدا اور مبدا ھستي کو ايک ماننے کے ھيں- دين اسلام ، دين توحيد يعني خدائے وحدہ لاشريک پراعتقاد اور اس عقيدے کا نام ھے کہ اس کي ذات کے علاوہ کوئي ذات قابل پرستش وعبادت نھيں ھے- اگراسلام اور فلسفہ اسلام کوسميٹا جائے تو ايک جملے ميں ...

کيفيات و صفات حروف

کيفيات و صفات حروف
جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھيں اسي طرح حروف کي مختلف صفتيں ھوتي ھيں مثلاً استعلاء ، جھر ،  قلقلہ و غيرہ- کبھي مخرج اور صفت ميں اتحادھوتا ھے جيسے " ح"  اور" عين" اور کبھي مخرج ايک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتي ھے جيسے "ھمزہ" اور "ہ "- 2- حروف استعلاء يہ سات ...

تقیہ کتاب وسنت میں

تقیہ کتاب وسنت میں
ایک اہم مسئلہ کہ جسے متعصب مخالفین نے ہمارے خلاف حربہ بنایا ہے وہ ' تقیہ' ہے، وہ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ لوگ کیوں تقیہ کرتے ہیں ؟ کیا تقیہ ایک قسم کا نفاق نہیں ہے؟وہ لوگ اس مسئلہ کو اس قدر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں کہ گویا تقیہ ایک حرام فعل اور ...