اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

کيفيات و صفات حروف

جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھيں اسي طرح حروف کي مختلف صفتيں ھوتي ھيں مثلاً استعلاء ، جھر ، قلقلہ و غيرہ- کبھي مخرج اور صفت ميں اتحادھوتا ھے جيسے " ح" اور" عين" اور کبھي مخرج ايک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتي ھے جيسے "ھمزہ" اور
کيفيات و صفات حروف

جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھيں اسي طرح حروف کي مختلف صفتيں ھوتي ھيں مثلاً استعلاء ، جھر ،  قلقلہ و غيرہ- کبھي مخرج اور صفت ميں اتحادھوتا ھے جيسے " ح"  اور" عين" اور کبھي مخرج ايک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتي ھے جيسے "ھمزہ" اور "ہ "-

1- حروف قلقلہ

خ -د:ان حروف کي خاصيت يہ ھے کہ اگر يہ حروف درميان يا آخر کلمہ ميں ھوں اور ساکن بھي ھوں تو انھيں اس زور سے ادا کرنا چاھئے کہ متحرک معلوم ھوں جيسے يدخلون -لم يلد -

2- حروف استعلاء

يہ سات حروف ھيں: ص، ض، ط، 1 غ، ق، خ- ان کو حروف استعلاء اس لئے کھا جاتا ھے کہ ان کي ادائيگي کے لئے زبان کو اٹھانا پڑتا ھے جيسے خط ، يخصمون -

3- حروف يرملون

يہ چہ حروف ھيں :ي ، ر، م، ل، و، ن - ان حروف کي خاصيت يہ ھے کہ اگر ان سے پھلے نون ساکن يا تنوين ھے تو اسے تقريباً ساقط کر ديا جائے گا اور بعد کے حروف کو مشدد پڑھا جائے گا جيسے محمد و آل محمد ، لم يکن لہ -

4- حروف حلق

يہ چہ حروف ھيں :ح-خ- غ-ع- ہ -ء- جو حلق سے ادا کئے جاتے ھيں، ان سے پھلے واقع ھونے والا نون ساکن واضح طور پر پڑھا جائے گا جيسے" انعمت "-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقيدہ توحيد اور شرک
انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر
خدا کے نزدیک مبغوض ترین خلائق دوگروہ ہیں
معاد کے لغوی معنی
اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟
اصالتِ روح
موت کی ماہیت
خدا کی نظرمیں قدرو منزلت کا معیار
جن اور اجنہ کےبارے میں معلومات (قسط -2)
خدا اور پیغمبر یہودیت کی نگاہ میں

 
user comment