اردو
Wednesday 8th of May 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

مردوں کے حقوق

مردوں کے حقوق
"یہ مضمون ہرعورت کےمتعلق نہیں ہے۔ صرف مغرب زدہ بیمار ذہنیت رکھنی والی عورتوں اور ان کے ہم خیال مردوں کے، مشرق کی باحیاء اور بااخلاق عورتوں کوبے حیا‎‎ئی اور بے اخلاقی کی ترغیب دینے کی حوصلہ شکنی کیلئے ہے۔ ایسی وہ تمام عورتیں جو باحیاء اور بااخلاق ...

ديني معاشرہ قرآن و سنت کي نظر ميں

ديني معاشرہ قرآن و سنت کي نظر ميں
   علي محمدي آشنائي بے شک انسان پاک الھي فطرت)روم31) اور اجتماعي زندگي کا حامل ہے اور قرآن مجيد کي تعبير ميں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت واحد ہيں ۔اس آيت کي تفيسر ميں علامہ طباطبائي فرماتے ہيں کہ کان الناس امۃ واحدۃ کے معني يہ ...

افغانستان میں ایک اور امریکی مسلمان

 افغانستان میں ایک اور امریکی مسلمان
رپورٹ کے مطابق اس امریکی فوجی افسرنے ایک عالم دین کی موجودگي میں اسلام قبول کیا۔اطلاعات کے مطابق دین اسلام قبول کرتے وقت امریکی فوجی افسر کے پاس بعض افغان شہری اور فوجی بھی موجود تھے۔امریکی فوجی افسر جیمز گرانٹ نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر ...

تمام وسائل کو بروی کار لاکر امت مسلمہ کو طاقتور بنائيں

تمام وسائل کو بروی کار لاکر امت مسلمہ کو طاقتور بنائيں
امت مسلمہ کے مکار دشمن، سامراجیت، تسلط پسندی اور جارحیت کے مراکز چلانے والی قوتیں ہیں جو اسلامی بیداری کو اپنے غیر قانونی مفادات اور عالم اسلام پر اپنے ظالمانہ تسلط کے لئے بہت بڑی اڑچن تصور کرتی ہیں۔ تمام مسلم اقوام اور خاص طور پر ان کے سیاستدانوں، ...

معاشرے کی سعادت و خوشبختی کا واحد راستہ ولایت امیرالمومنین علیہ السلام ہے

معاشرے کی سعادت و خوشبختی کا واحد راستہ ولایت امیرالمومنین علیہ السلام ہے
   آیۃ اللہ العظمیٰ صافی شیعوں کی پہچان غدیر ہے اور ساری دنیا ہمیں اسی نشانی سے پہچانتی ہے ،ذوی القربیٰ کی محبت شیعوں کا شیوہ ہے ، امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی ولایت کا عقیدہ رکھنا اجر رسالت کی ادائگی ہے ۔  حضرت آیۃ ...

خدا کي تعريف

خدا کي تعريف
تو سب کا مالک بے آسرا ہم بندوں پہ شفقت ليتے ہيں ہر دم تو نے بنائي يہ خوب صورت حيوان انساں شہر اور بياباں روشن کئے ہيں يہ ننھے ننھے باغوں ميں تو نے پھول اور پھل سب تو نے سمجھ کو لکھنا سکھايا ہے عام سب پر اختر کو يا رب سب کا خدا تو! اور آسرا تو! ہے کام ...

قرآن کی نظر میں وحدت کا مفہوم

قرآن کی نظر میں وحدت کا مفہوم
  واعتصموا بحبل اللّہ جمیعاًولا تفرقوا تاریخ بشریت پر اگر غور وفکر کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائیگی کہ آغاز تاریخ سے ہی دو طرح کی سیاست وجود میں آئی ایک سیاست الٰہی دوسری سیاست طاغوتی ، سیاست الٰہی پایۂ توحید پر استوار تھی کہ جسکی رہبریت کی زمہ ...

آيت اللہ العظمي بروجردي کي مختصر سانحہ حيات

آيت اللہ العظمي بروجردي کي مختصر سانحہ حيات
آیت اللہ بروجردی (رح) ماہ صفر 1292 ہجری قمری میں بروجرد نامی شہرمیں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام سید علی طباطبائی تھا  ۔ آپ کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبی (ع) کے بیٹے حسن مثنی سے جا ملتا ہے ۔ آپ کے اجداد  میں سید محمد بروجردی گیارھویں صدی ہجری کے معروف ...

کالعدم دہشت گرد جماعت کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف میڈیا وار میں شدت

کالعدم دہشت گرد جماعت کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف میڈیا وار میں شدت
کالعدم دہشت گرد گروہ صحابہ کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف میڈیا وار میں شدت آچکی ہے اور وہ شیعوں کے داخلی مسائل کے مطلق مذموم پراپیگنڈا مہم چلا رہے ہیں ۔ حال ہی میں ایک ویب میگزین میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں شیعہ فقہ کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی ہے اور جس میں ...

علمي مرکزيت کي اساس پر اسلامي اتحاد

علمي مرکزيت کي اساس پر اسلامي اتحاد
مسلمانوں کي علمي مرکزيت صديوں سے بحث و گفتگو کا موضوع بني ہو‏ئي ہےاور يہ سوال ہميشہ پيش آتارہا ہے کہ مسلمانوں کے لئے وہ کونسي ہستياں ہيں جو علمي لحاظ سے مرکزيت اور مرجعيت رکھتي ہيں۔  مسلمان جس قدر صدر اسلام کے زمانے سے دور ہوتے جارہے ہيں اس بحث کي ...

اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر

اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر
اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر   عزیزو! اسلام کا اصول ملاپ اور میل جول ہے جدائی اور قطع تعلق نہیں۔ کیونکہ انسانوں کا ایک دوسرے سے میل ملاپ ربط و تعلق معاشرے میں موجود دراڑوں کو پرکردیتا ہے۔اور بعض اوقات باہمی ربط و تعلق نہ ہونے اور دوریوں کی وجہ ...

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات
اگرچہ سقیفہ تشکیل پانے کے بعد حضرت علی سیاسی میدان سے دور ہوگئے تھے، شیعہ مخصوص گروہ کی صورت میں سقیفہ کے بعدسیاسی طور پر وجود میں آئے اور انفرادی یا جماعتکی صورت میں حضرت علی کی حقانیت کادفاع کرتے رہے پہلے حضرت فاطمہ ۖ زہراکے گھر جمع ہوئے اور بیعت ...

کلمہ صحبة اور اس کے مشتقات قرآن میں

کلمہ صحبة  اور اس کے مشتقات قرآن میں
کلمہ صحبة  اور اس کے مشتقات قرآن میں                 اس بحث میں تفصیلی وارد ہونے سے پہلے ہمارے لئے ضروری ہے کہ کلمہ صحبت اور اس کے مشتقات جو قرآن مجید میں مختلف معنٰی میں استعمال ہوئے ہیں ان کی جانب رجوع کریں چنانچہ خدا ے ذوالجلال مشرکین قریش کو ...

پڑوسى کے حقوق

پڑوسى کے حقوق
چوتهى بحث پڑوسى کے حقوق همسائگى کامعاشرے کوسالم بنانے ميں بڑاکردارهے کيونکه معاشرے کے اندر خاندانى تعلق کے بعددوسرادرجه اسى کاهے اسى لئے شريعت اسلامى نے اسے خاص اهميت دى هے جيساکه مندرجه ذيل مطالب اسے واضح هوجائيگاـ اول : همسايه قرآن کريم کى ...

اسلام میں بچی کا مقام

اسلام میں بچی کا مقام
زمانہ جہالت میں عورت ظلم و ستم کی چکی میں پسی ہوئی تھی۔ اہل عرب بیٹیوں کی پیدائش کو اپنے لئے باعث عار سمجھتے تھے اور اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا کرتے تھے۔ عورتوں کو وراثت میں کوئی حق نہ دیا جاتا تھا۔ ان سے زنا عام تھا لیکن اسلام نے زمانہ جاہلیت کے ...

مسلمان ایک جسم کی مانند

مسلمان ایک جسم کی مانند
عید کا دن  خشیت الہٰی اور محبت رسول کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ دوسروں کے دکھ، درد اور تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور ویسے بھی آقائے کونین کا ارشاد گرامی ہے کہ امت مسلمہ ایک جسد واحد کی مانند ہے کسی ایک حصے کو ...

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں
سوم  :  والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں       آئمہ نے قرآن کریم کی ان توجہات اور پیغمبر کے ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال کو ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے کیونکہ سب میدانوں میں امت کی تعمیر و ترقی کا بوجھ انہیں کے کندھے پے رہا ...

وہ دعا جس کی آیت اللہ بہجت نے رہبر انقلاب کو وصیت فرمائی

 وہ دعا جس کی آیت اللہ بہجت نے رہبر انقلاب کو وصیت فرمائی
عالم ربانی، عارف حقیقی حضرت آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بھجت قدس اللہ نفسہ الزکیہ کی وفات کی برسی کے موقع پر ہم یہاں آپ کی اس وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو آپ نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو فرمائی تھی۔رہبر معظم انقلاب نے ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۰ کو ...

اولاد صالح کی تربیت کے راز

اولاد صالح کی تربیت کے راز
۱۔جہاں تک ممکن ہو آپ اپنے بچوں کے ساتھ نہایت آرام وسکوں کے ساتھ گفتگو کریں اور گفتگو کرتے وقت اچھے الفاظ کو استعمال کیا جائے ۔ ۲۔ آپ اپنے بچوں کے سامنے اپنی محبت کااظہار کریں اور ان سے پیار ومحبت کریں ، انہیں آغوش میں لیں ، ان کا بوسہ لیں اور ہمیشہ ...

خمس کا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا

خمس کا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا
جواب میں ہم عرض کرتے ہیں جو لو گ اس طرح کا خیال رکھتے ہیں انھوں نے اس اسلامی حکم کی مکمل طور پر تحقیق نہیں کی ہے، کیونکہ اس اعتراض کا جواب خمس کے شرائط میں موجود ہے۔ وضاحت: اولاً: خمس کا نصفحصہ جو سادات اور بنی ہاشم کو دیا جاتا ہے لیکن صرف غریب اور نیاز ...