ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای دام ظلہ عاشورا کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوتے فرماتے ہیں : " حسین ابن علی علیہما السلام کی زندگي اور میدان کربلا میں آپ کا چند روزہ واقعہ ہماری تاریخ کا ایک عظیم باب ہے اس کی ضخامت کم لیکن مطالب و مفاہیم کی ...
ایسا خرچ جو کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے کیاجائے یا مخلوق خدا کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیاجائے یہ ضروری خرچ ہے البتہ انسانی زندگی میں ضروریات زندگی کے علاوہ دوسری قسم کا خرچ بھی داخل ہوگیاہے، جس کو اسراف کا نام دیاگیا ہے۔ جو خرچ بھی ...
وحدت امت اسلامی ایک ایسا موضوع نہیں جو اس صدی کے آخر میں مطرح ہوا ہو ، بلکہ کلمہ توحید اور توحید کلمہ کی طرف دعوت دینااسلام کی بنیادی دعوت میں شمار کیا جاتا ہے ۔
چنانچہ اس ضمن میں قرآن مجید کے نصائح ،فرامین، کفار اور دشمنوں کی صفوں کی حد بندی کرنے کی ...
دوسری فصل
خاندانی حقوق
پہلی بحث
والدین کے حقوق
اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد کی حیثیت حاصل ہے لذا اسلام نے اس کی حفاظت کے لئے تمام افرد پر ایک دوسرے کے حقوق معین کئے ہیں اور چونکہ ...
خود کش دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والا اجتماعی قتل عام دو اسلامی ممالک کا معمول بنتا جارہا ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ مرنے والا اور مارنے والا دونوں ایک ہی خدا پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک ہی رسول کے امتی ہونے کے دعویٰ دار ہیں اور ایک ہی قبلہ کی جانب رُخ کرکے ...
اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ ھمارے آج کے معاشرے میں جو فساد و انحراف پایا جاتا ھے اس کی مختلف علتیں ھیں لیکن جب ھم ان علل و اسباب کو تلاش کرتے ھیں جن کی وجہ سے معنوی افلاس ، اخلاقی پستی ، روحانی کمزوری جوھمارے معاشرے میں پیدا ھوئی ھے تو معلوم ھوتا ھے کہ اس ...
مومن کی شان
اللہ کی قضا کے آگے بسر تسلیم خم کر دینا ہی مومن کی شان ہے
علی بن حسین علی بن ابی طالب کا ایک لڑکا فو ت ہو گیا علی بن حسین بیٹے کی موت پر غمزدہ ہوئے اور نہ ہی جزع فزع کیا۔ ایک آدمی نے علی بن حسین سے کہا: اے علی! آپ کا صاحبزادہ ، جگر کا ٹکڑا ، ...
قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :
”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)
”حالانکہ اللہ ان پر اس وقت تک عذاب نہیں کرے گا جب تک اے پیغمبر آپ ان کے درمیان ہیں اور اسی ...
اس مقالہ میں ایک اہم ترین اسلامی مسئلہ وحدت ور اتحاد مسلمین پر زور دیا گیا ہے اور اس کی اہمیت و افادیت خاص کر عصر حاضر میں اس کی ضرورت کو بیان کیا گیا ہے اور مسلمین ممخصوصاً کشمیری مسلمین کو قرآن کی رو سے اس کی دعوت دی گئی ہے تا کہ دشمن کی سازشیں کامیاب ...
اپنے اھل و عیال او رما ں باپ کے ساتھ حسن سلو ک کرناایک انسان کے بااخلاق ہو نے پہ دلالت کر تی ہے اور یہ ایک ایسی اخلاقی صفت ہے جس میں انسان کے دین و مذہب کو دیکھا نہیں جاتا مکتب نہج البلاغہ یعنی مکتب اسلام اس پہ کا فی زور دے رہا ہے.
الف ۔''لا تجعلن ...
مرکزی امام بارگاہ انجمن حیدری میں محرم کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مظفر حسین زیدی نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین(ع) نے گھر والوں اور رفقاء سے کہاکہ ہم حق پر ہیں اور ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔ مرکزی امام بارگاہ لقمان میں ...
یہ مضمون جناب ندیم اشرف صاحب نے تحریر کیا ہے ۔ اسے ہم اردو ماہنامے تنظیم المکاتب کے شکریے کے ساتھ نذر قارئين کررہےہیں۔ ندیم اشرف صاحب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبہ سنی دینیات میں مشغول خدمت ہیں۔
اسلام میں انسانی حقوق کی اہمیت
اسلام وہ مذھب ہے جو ...
امت مسلمہ کے مکار دشمن، سامراجیت، تسلط پسندی اور جارحیت کے مراکز چلانے والی قوتیں ہیں جو اسلامی بیداری کو اپنے غیر قانونی مفادات اور عالم اسلام پر اپنے ظالمانہ تسلط کے لئے بہت بڑی اڑچن تصور کرتی ہیں۔ تمام مسلم اقوام اور خاص طور پر ان کے سیاستدانوں، ...
معلی بن خنیس امام صادقعلیہ السلام سے نقل کرتا ہے، کہ امام (ع) سے عرض کیا کہ ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کا کیا حق ہے ؟
آپ(ع) نے فرمایا :سات حق واجب ہے اگر ان میں سے ایک حق کو بھی ضایع کیا تو وہ خدا کی ولایت سے خارج ہے ، اور اس انسان کے لئے خدا اور خدا کے نور ...
اسلامي معاشرہ ميں ديني علماء کا درجہ و مرتبہ بہت اعلي ہے - ہمارے معاشرے ميں ديني علماء کو خاص طور سے بڑي فضيلت حاصل رہي ہے - انھيں حضرت پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کا جانشين اور خدا کے امين کے عنوان سے جانا اور پہچانا جاتا ہے -شيعہ علماء نے ...
”حب ذات “ کاغریزہ انسانی فطرت میں ان بنیادی غرائز میں سے ہے جو بقائے حیات کے لئے ضروری ہے، انسان کی اپنی حیات سے دلچسپی اور اس کی بقاء کے لئے کوشش کا سر چشمہ یھی ” حب ذات“ ہے ، اگر چہ یہ فطرت کا عطا کردہ ذخیرہ ایک بھت ھی نفع بخش طاقت ہے اور بھت سے ...
تیرہویں صدی ہجری کے دوسرے نصف میں اور انیسویں صدی عیسوی میں ایران‘ مصر‘ شام‘ لبنان‘ شمالی افریقہ‘ ترکی‘ افغانستان اور ہندوستان میں اسلاسمی تحریکیں چلائی گئی ہیں‘ وہ لوگ جنہوں نے مصلح ہونے کا دعویٰ کیا اور اصلاح کرنے کے لئے خیالات اور نظریات ...
قرآن کریم میں اللہ ایمان والوں کو حکم دیتے ہیں متحد ہونے کا، کفار کے خلاف صف آرا ہونے کا، ایک دوسرے سے محبت کرنے کا اور بھائی بندی کا، درگزر کرنے کا اور محافظ بننے کا، اور سختی سے منتشر ہونے اور ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے گریز کرنے کا۔
اللہ کا فرمان ...
ہر مسلمان اپنے بھائی کے لیے وہ پسند کرے اور عزیز رکھے جسے اپنے لیے اس نے پسند کیا ہے اور عزیز رکھا ہے اور جسے اپنے لیے پسند نہیں کرتا اسے دوسرے مسلمانوں کے لیے بھی پسند نہ کرے ۔
تقریب نیوز (تنا): مختلف طبقوں، درجوں اور مقاموں سے تعلق رکھنے کے باوجود ...
پردہ کا فلسفہ
خلاصہ :
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو ...